تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ajar" کے متعقلہ نتائج
ajar کے لیے اردو الفاظ
ajar کے اردو معانی
صفت
- نیم وا
- ادھ کھلا
- پوری طرح کھلا نہ بند
- قدرے کھلا
- دروازے کے بارے میں بولا جاتا ہے
- بے جوڑ
- نا آہنگ
- بے میل
ajar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- नीम-वा
- अध्-खुला
- पूरी तरह खुला न बंद
- क़द्रे खुला
- दरवाज़े के बारे में बोला जाता है
- बे-जोड़
- ना-आहंग
- बे-मेल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آزَر
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد یا چچا کا نام، جو بت تراش تھے (عام طور پر اس لفظ کو 'ذ' کے ساتھ 'آذر' لکھا جاتا ہے جو صحیح نہیں ہے، تلمیحات میں مستعمل)
آذَر ماہ
ایران كے شمسی سال كا نواں مہینہ جس كی نویں تاریخ كو ایرانی جشن مناتے ہیں اور جس میں آفتاب برج قوس میں ہوتا ہے، ہر ایرانی شمسی مہینے کا نواں دن، خزاں کا مہینہ
آزادْ وَضْع
جس كی طبیعت اور مزاج میں وارستگی ہو، وہ شخص جس کی طبیت میں آزادی ہو، تكلفات سے دور، آزاد طبع
آذَر اَفْروز
ایک خیالی پرندہ جس كی بابت مشہور ہے كہ بہت خوش رنگ اور خوش آواز ہے، كہتے ہیں كہ اس كی چونچ میں تین سو ساٹھ سوراخ ہوتے ہیں اور ہر سوراخ سے ایک راگ نكلتا ہے اس كی عمر ایک ہزار سال كی ہوتی ہے، جب عمر كی مدّت پوری ہوجاتی ہے تو یہ پرندہ سوكھی لكڑیاں جمع كركے ان پر بیٹھتا ہے اور مستی كے عالم میں گاتا اور پروں كو پھڑپھڑاتا ہے ۔ جب اس كی چونچ سے دیپک راگ نكلتا ہے تو لكڑیوں میں آگ لگ جاتی ہے اور ققنس اس میں جل كر راكھ ہوجاتا ہے۔ پھر خدا كی قدرت سے اس راكھ پر مین٘ھ برستا ہے اور اس میں سے خود بخود انڈا پیدا ہوجاتا ہے اور كچھ مدّت كے بعد اس انڈے میں سے پھر ققنس پیدا ہوتا ہے، ققنس
آزادْ قَلَم
وہ اہل قلم جس كے لكھنے پر كسی قسم كی پابندی عائد نہ ہو، بلا جھجک اور غیر جانبداری سے لكھنے والا
اِیزادُ الاَعْشار
(جعفر) جن حروف (ابجد) کے عدد اکائی سے زیادہ ہوں ان کی دہائی ترک کر کے اکائی لینا اور اس کی جگہ اس کے برابر حرف شمار میں لانا (مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۲۰۸).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ajar)
ajar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔