تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"agree" کے متعقلہ نتائج
agree کے لیے اردو الفاظ
agree کے اردو معانی
فعل لازم
- راضی ہونا
- متفق ہونا
- اتفاق کرنا
- ایک ہی ذہن کا ہونا
- خیال میں ہم آہنگی پیدا کرنا
- الجھاؤ کے بغیر اورملاپ کے ساتھ رہنا
- مفاہمت یا خوش اسلوبی پیدا کر لینا
- تصفیے پر پہنچ جانا
- ہم رویہ ہونا
- تردید نہ کرنا
- ہم رائے ہونا
- مغائرت نہ دکھانا
- ایک سا ہونا
- میل کھانا
- مطابق ہونا
- موزوں ہونا
- مزاج سے موافقت کرنا یا حسب مزاج بن جانا
- راس آنا
- جوڑ ہونا
- اِقرار کَرنا
- ایک رنگ ہونا
- ہم شکل ہونا
- یک رنگ ہونا
- یکساں ہونا
- موافق ہونا
- ہم خیال ہونا
- (گرامر) عدد، حالت، جنس یا ضمیر شخصی کے مطابق ہونا
agree के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- राज़ी होना
- मुत्तफ़िक़ होना
- इत्तिफ़ाक़ करना
- एक ही ज़ेहन का होना
- ख़याल में हम-आहंगी पैदा करना
- उलझाव के बगै़र और मिलाप के साथ रहना
- मुफ़ाहमत या ख़ुश उस्लूबी पैदा कर लेना
- तस्फ़िए पर पहुँच जाना
- हम-रवैया होना
- तर्दीद न करना
- हम-राय होना
- मुग़ाइरत न दिखाना
- एक सा होना
- मेल खाना
- मुताबिक़ होना
- मौज़ूँ होना
- मिज़ाज से मुवाफ़क़त करना या हस्ब-ए-मिज़ाज बन जाना
- रास आना
- जोड़ होना
- इक़रार करना
- एक रंग होना
- हम-शक्ल होना
- यक रंग होना
- यकसाँ होना
- मुवाफ़िक़ होना
- हम-ख़याल होना
- (ग्रामर) 'अदद, हालत, जिन्स या ज़मीर शख़्सी के मुताबिक़ होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَنگْڑائی
سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے
اَنگارے اُگَلْنا
غصے یا حسد میں جو چاہنا کہنا، جلی کٹی سنانا، باغیانہ باتیں کرنا، اشتعال انگیز گفتگو کرنا
مُنہ میں اَنگارَہ
کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔
کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی
کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.
بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھا
اس کام کے لیے مستعمل جس میں نقصان زیادہ ہو اور نفع بہت معمولی سا ؛ نقصان ہوا پیزارے لیکن بات تو رہ گئی .
کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی
کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (agree)
agree
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔