تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"agent" کے متعقلہ نتائج
agent کے لیے اردو الفاظ
agent کے اردو معانی
agent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
oxidizing agent
کیمیا: تکسیدی عامل جو کسی شے میں الیکٹرون کی تعداد کم یا زیادہ کرکے عمل تکسید انجام دیتا ہے۔.
reducing agent
کیمیا: (تخفیفی عامل ) وہ مادّہ جو تکسید کے ذریعے الیکٹرون کم کرکے تخفیف کا باعث ہوتا ہے ۔.
کَمِیشَن ایجِنْٹ
دلاَل، آڑھتیا جو کمیشن (حق المحنت) پر چیزوں کی خرید و فروخت اور دوسرے تجارتی معاملات کو طے کرائے .
پولِٹِیکَل ایجَنْٹ
ایک بڑا عہدہ دار جو حکومت کی طرف سے دیسی ریاستوں یا خاص علاقوں میں مقرر ہوتا ہے، ایک قسم کا سفیر جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے باشندوں کے حقوق کی حفاظت کی غرض سے مقرر کیا جاتا ہے
بِیمَہ ایجَنْٹ
کسی کمپنی کی طرف سے مجاز شخص جو لوگوں کا یا ان کے کارخانوں وغیرہ کا بیمہ کرائے اور اس جدوجہد کا مقرر کمیشن وصول کرے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (agent)
agent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔