تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"afterburner" کے متعقلہ نتائج
afterburner کے لیے اردو الفاظ
afterburner کے اردو معانی
اسم
- (طیرانیات) پس محرق
- ایک آلہ جس سے فضا کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے موٹر کار وغیرہ کے انجن کے کاربنی فضلے کو جلا کر تباہ کیا جاتا ہے
- ایک امدادی احتراق خانہ جو بعض جیٹ انجنوں کے دنبالی پائپوں کے اندر یا ان سے متصل ہوتا ہے، جن میں اخراجی گیسوں کی غیر مستعمل گرم آکسیجن استعمال کی جاتی ہے جو جلے ہوئے ایندھن سے حاصل ہوتی ہے تاکہ ایندھن ثانی کو جلایا جائے اور یوں دنبالی پائپ سے خارج ہوتی ہوئی گیسوں کی کثافت اور حرارت میں اضافہ کیا جا سکے نتیجۃً دھکے کی قوت میں اضافہ ہو جاتا ہے
afterburner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तैरानियात) पस-ए-मुहरिक़
- एक आला जिस से फ़ज़ा की आलूदगी को कम करने के लिए मोटर कार वग़ैरा के इंजन के कार्बनी फुज़ले को जला कर तबाह किया जाता है
- एक इमदादी एहतिराक़ ख़ाना जो बा'ज़ जैट इंजनों के दुंबाली पाइपों के अंदर या उन से मुत्तसिल होता है, जिन में इख़राजी गैसों की ग़ैर मुस्ता'मल गर्म ऑक्सीजन इस्ते'माल की जाती है जो जले हुए ईंधन से हासिल होती है ताकि ईंधन सानी को जलाया जाए और यूँ दुंबाली पाइप से ख़ारिज होती हुई गैसों की कसाफ़त और हरारत में इज़ाफ़ा किया जा सके नतीजन धक्के की क़ुव्वत में इज़ाफ़ा हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (afterburner)
afterburner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔