تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"affiliate" کے متعقلہ نتائج
affiliate کے لیے اردو الفاظ
affiliate کے اردو معانی
فعل متعدی
- الحاق کرنا
- ملحق کر لینا
- رشتہ داری میں لینا یا لانا (جیسے متبنیٰ بنا کر یا رسمی ذریعے سے)
- ساتھی یا شریک کار بنانا یا بننا
- کسی ادارے میں اشخاص کو بحیثیت اراکین اور انجمنوں کو بحیثیت شاخ ملحق کر لینا
- متعلق کرنا
- منسوب کرنا
- ساتھ جوڑنا
- (قانون) ولدیت کا تعین کرنا
فعل لازم
- اپنے آپ کو شامل کرنا
اسم
- شامل شدہ شخص
- ملحق شدہ جماعت
- ادارہ یا کمپنی
affiliate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- इलहाक़ करना
- मुल्हक़ कर लेना
- रिश्तेदारी में लेना या लाना (जैसे मुतबन्ना बना कर या रस्मी ज़री'ए से)
- साथी या शरीक-ए-कार बनाना या बनना
- किसी इदारे में अश्ख़ास को ब-हैसियत अराकीन और अंजुमनों को ब-हैसियत शाख़ मुल्हक़ कर लेना
- मुत'अल्लिक़ करना
- मंसूब करना
- साथ जोड़ना
- (क़ानून) वलदियत का त'अय्युन करना
अकर्मक क्रिया
- अपने आप को शामिल करना
संज्ञा
- शामिल-शुदा-शख़्स
- मुल्हक़-शुदा-जमात
- इदारा या कंपनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (affiliate)
affiliate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔