تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aerobe" کے متعقلہ نتائج
aerobe کے لیے اردو الفاظ
aerobe کے اردو معانی
اسم
- ہوا جرثومہ
- ہوا نامیہ
- ایک خرد نامیہ جس کی بقا کے لیے ہوا یا آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے (برعکس anaerobe نا ہوا نامیہ کے)
aerobe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हवा-जर्सूमा
- हवा-नामिया
- एक ख़ुर्द नामिया जिस की बक़ा के लिए हवा या ऑक्सीजन की ज़रूरत होती है (बर'अक्स anaerobe ना हवा नामिया के)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرْبَعی
(ہندسہ) جسم صحیح کی چھ قسموں میں سے ایک، وہ جسم جس کو چار سطح مثلث متساوی الاضلاع احاطہ کئے ہوں
اَرْبَعِ عَناصِر
چار بسائط جو قدیم یونانی حکما کے نزدیک بنیادی طور پر ناقابل تحلیل تھے (وہ یہ ہیں: مٹی، پانی، ہوا، آگ)، اُمہات سفلی
اَرْبَابِ فَہْم
دماغی قویٰ کے اِستعمال سے مُتعلِّق، سجمھ والے لوگ، ارباب دانش، اہلِ فہم، اصحاب فہم، سمجھدار
اَرابَہ
ارابا، بیل گاڑی، چھکڑا، سامان لادنے کی گاڑی، وہ گاڑی جس پر توپ کا سامان گولہ بارود وغیرہ لادتے ہیں
اَرْبابِ ظاہِر
علما کا وہ گروہ جو اسباب ظاہر کو حجت سمجھتا ہے اور روحانیت، کشف والہام وغیرہ کا قائل نہیں، فلسفی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aerobe)
aerobe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔