تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"adp" کے متعقلہ نتائج
adp کے لیے اردو الفاظ
adp کے اردو معانی
- مخفف: adenosine diphosphate.
adp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुख़फ़्फ़फ़: adenosine diphosphate
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آڑی پَٹّی
دیسی كواڑ كا كمر پیٹا، كواڑ كے پچھلے رخ پر تختوں كے عرض میں مضبوطی كے لیے حسب ضرورت تھوڑے تھوڑے فاصلے پر جڑے ہوئے ڈنڈے، ہشتی وان۔
oedipus complex
نفسیات: (فرائڈ وغیرہ کے نزدیک) ایک جذباتی پیچیدگی جو چھوٹے بچوں (خصوصاً لڑکوں) کے تحت الشعور میں والدین میں سے مخالف جنس کے فرد کے لیے جنسی خواہش اور ہم جنس کی نسبت عصبیت پیدا کرتی ہے۔.
آڑے پَٹ
(اكھاڑا) كشتی كا ایک پینترا: جب حریف سامنے كھڑا ہو تو ظفر كو چاہیے كہ حریف كے دونوں ہاتھ پكڑ كر اپنی داہنی طرف كو جھٹكا دے كر چھوڑ دے اور فوراً داہنے ہاتھ سے پورے زور سے بائیں ران اور بائیں ہاتھ سے داہنی ران پكڑ كر اور اپنا سر حریف كی داہنی ران اور پسلی كے قریب سینہ كا زور دیتا ہوا اپنی بائیں طرف كھینچ كر چت كردے۔
اُودْپَیر
طوطے سے کسی قدر چھوٹا ایک سبز رنگ شکاری پرندہ جس کی چونچ سرخ سیدھی اور لانبی اور دم زہادی لانبی ہوتی ہے (یہ ہوا میں اڑتا اور چھوٹے پرندوں کا شکار کرتا ہے ، پھر مالک کے ہاتھ پر آکر بیٹھ جاتا ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (adp)
adp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔