تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"adequacy" کے متعقلہ نتائج
adequacy کے لیے اردو الفاظ
adequacy کے اردو معانی
اسم
- موزونیت
- اکتفا
- موزوں ہونے کی حالت
- کسی خاص مقصد کے لیے کافی
adequacy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मौज़ूनियत
- इक्तिफ़ा
- मौज़ूँ होने की हालत
- किसी ख़ास मक़्सद के लिए काफ़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُڑیک
(گاڑی بانی) بیل گاڑی یا جھگڑے کے بغلی پاکھوں کے سنبھال کی آڑ جو ان کو باہر کی طرف جھکنے سے روکے ، جھوک ، جھونک.
اَڑْکا
پیتل یا تانبے کا چھوٹا سکہ (دس کاس یا مدراسی سکے فَنَم کے آٹھویں حصے کے مساوی)، جو جنوبی ہند میں کچھ عرصے پہلے تک رائج تھا (جب کہ ایک کاس روپے کے ۹۸۰ ویں حصے کے برابر ہوتا تھا)
آڑْكا
(پارچہ بافی) وہ چوبی ڈنڈا، جو دری كے تانے كی بلی كا كھنْچاؤ محكم كرانے والی رسی كے بند میں البیٹ دینے كے لئے لگایا جاتا ہے
آڑ كِواڑ
(موسیقی طبلے كی تال میں آڑ (رک : نمبر ۱۳) اور كیواڑ (رک) كو ملا كر برتی جانے والی ایک تال جس میں سم آگے پیچھے آتا ہے لیكن اس كی لے آڑی ترچھی ہوتی ہے۔
اَدَخْچَہ
کارچوبی اور کلابتون کے حاشیے کی چادر جو پلنگ پر بچھونے کے نیچے اس طرح بچھائی اور ڈوریوں سے پایوں میں کسی جائے کہ اس کے حاشیے چاروں طرف لٹکتے رہیں
اَدَقْچَہ
کارچوبی اور کلابتون کے حاشیے کی چادر جو پلنگ پر بچھونے کے نیچے اس طرح بچھائی اور ڈوریوں سے پایوں میں کسی جائے کہ اس کے حاشیے چاروں طرف لٹکتے رہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (adequacy)
adequacy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔