تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"additive" کے متعقلہ نتائج

additive

اضافہ، ملائی جانے والی شے، آمیزش،ملاوٹ جو (غذا وغیرہ میں ) کوئی خصوصیت پیدا کرنے کے لیے کی جائے:

additive کے لیے اردو الفاظ

additive

ˈæd.ɪ.tɪv

additive کے اردو معانی

صفت

  • جمعی
  • اضافی
  • اضافے کرنے میں مددگار
  • اضافے کو ظاہر کرتا ہوا یا اضافے سے متعلق
  • مجموعی

اسم

  • وہ شے جسے قلیل مقدار میں کسی اور شے میں ملایا جائے تاکہ مطلوبہ خواص کو بہتر بنایا جا سکے یا اس سے محافظ غذا کا کام لیا جا سکے
  • بالخصوص وہ مواد جسے کسی محرکہ میں ملا دیا جائے تاکہ اس سے کوئی خاص مقصد حاصل کیا جا سکے (جیسے احتراق پذیری کی زیادہ ہموار شرح حاصل کرنے کے لیے)
  • قوت بڑھانے کے لیے جمع کی جانے والی یا کی گئی چیز

additive के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • जम'ई
  • इज़ाफ़ी
  • इज़ाफे़ करने में मददगार
  • इज़ाफे़ को ज़ाहिर करता हुआ या इज़ाफे़ से मुत'अल्लिक़
  • मजमू'ई

संज्ञा

  • वो शय जिसे क़लील मिक़्दार में किसी और शय में मिलाया जाए ताकि मतलूबा ख़्वास को बेहतर बनाया जा सके या इस से मुहाफ़िज़ ग़िज़ा का काम लिया जा सके
  • बिल-ख़ुसूस वो मवाद जिसे किसी मुहर्रिका में मिला दिया जाए ताकि इस से कोई ख़ास मक़्सद हासिल किया जा सके (जैसे एहतिराक़ पज़ीरी की ज़्यादा हमवार शरह हासिल करने के लिए)
  • क़ुव्वत बढ़ाने के लिए जमा' की जाने वाली या की गई चीज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (additive)

نام

ای-میل

تبصرہ

additive

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone