تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"act" کے متعقلہ نتائج
act کے لیے اردو الفاظ
act کے اردو معانی
فعل لازم
- محرک ہونا
- اثر دکھانا
- کارگر ہونا
- مؤثر ہونا
- عمل یا حرکت میں ہونا
- ذہن سے کسی مقصد یا ارادے کو نتیجہ خیز و مؤثر بنانا
- اچھا کام یا خوش خلقی دکھانا
- تمیز سے پیش آنا
- اداکاری کرنا
- قائم مقامی کرنا
فعل متعدی
- معاملہ کرنا
- سر انجام دینا
- بطور اصل پیش کرنا
- ادا کرنا مثلاً اسٹیج پر
- سوانگ بھرنا
- نقل کرنا
- کھیلنا
- دکھاوا کرنا
- جعل سازی کرنا
- بجا لانا
- عمل میں لانا
اسم
- عمل
- کام
- جو کیا جا چکا یا کیا جا رہا ہو
- کار نامہ
- مہم
- معرکہ
- کار نمایاں
- قوت کا وہ استعمال جس کا نتیجہ اس کا سبب ہوتا ہے
- امکان کے بر عکس حقیقت یا حقیقت وجود کی حالت
- واقعیت
- کسی ڈرامے کا ایک حصہ یا جزو، جو عموماً ذیلی حصوں؍ منظروں میں بٹا ہوتا ہے
- قانون ساز ادارے کی جانب سے کوئی فرمان، فیصلہ یا قانون
- آئین
- ایکٹ
- کاج
- فعل
- کرتب
- کَار رَوائی
act के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- मुहर्रिक होना
- असर दिखाना
- कारगर होना
- मुअस्सिर होना
- 'अमल या हरकत में होना
- ज़ेहन से किसी मक़्सद या इरादे को नतीजा ख़ेज़-ओ-मुअस्सिर बनाना
- अच्छा काम या ख़ुश खुल्क़ी दिखाना
- तमीज़ से पेश आना
- अदाकारी करना
- क़ाइम मक़ामी करना
सकर्मक क्रिया
- मु'आमला करना
- सर-अंजाम देना
- बतौर अस्ल पेश करना
- अदा करना मसलन स्टेज पर
- स्वाँग भरना
- नक़्ल करना
- खेलना
- दिखावा करना
- जा'ल साज़ी करना
- बजा लाना
- 'अमल में लाना
संज्ञा
- 'अमल
- काम
- जो किया जा चुका या किया जा रहा हो
- कार-नामा
- मुहिम
- मा'रका
- कार-ए-नुमायाँ
- क़ुव्वत का वो इस्ते'माल जिस का नतीजा उस का सबब होता है
- इम्कान के बर-'अक्स हक़ीक़त या हक़ीक़त वुजूद की हालत
- वाक़ि'इय्यत
- किसी ड्रामे का एक हिस्सा या जुज़्व, जो 'उमूमन ज़ैली हिस्सों / मंज़रों में बटा होता है
- क़ानून साज़ इदारे की जानिब से कोई फ़रमान, फ़ैसला या क़ानून
- आईन
- ऐक्ट
- काज
- फे़'ल
- कर्तब
- कार्रवाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَیکْٹ کَرنا
اداکاری ، ڈرامے میں کسی کردار کے اقوال و افعال کو مناسب حال لہجے اور حرکات کے ساتھ ادا کرنا ؛ استعارۃََ.
actinide
کیمیا: ان۱۵ تا بکار عناصر میں سے کوئی جن کا سلسلہ ایکٹینم سے لارینسیم تک ہے، اور جوہری عدد مسلسل بڑھتا گیا ہے۔.
actinic rays
کیمیائی شُعاعیں ، سُورج کی وہ شُعاعیں جِن میں بالا بنفشی اثرات خاص طَور پَر بہت زیادہ ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (act)
act
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔