تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"acknowledgement" کے متعقلہ نتائج
acknowledgement کے لیے اردو الفاظ
acknowledgement کے اردو معانی
اسم
- اقرار و اعتراف وغیرہ کرنے کا عمل
- شناخت
- بجا گوئی
- تحریری اقبال
- تشکر گوئی
- کسی رعایت کے صلے میں جو کیا یا دیا گیا ہو
- رقم وصولی کی رسید
- منظوری
- تسلیم
- (قانون) اقرار نامہ
- کسی فرد کا قانونی تقاضےکے مطابق اعلان کرنا کہ اس نے فلاں قانونی دستاویز کی تکمیل کی ہے
- باپ کا اپنے ناجائز بچے کے بارے میں علانیہ اقبال
- کسی مراسلہ بھیجنے والے کی جانب سے وصول شدہ پیغام کہ اس کی مرسلت منزل مقصود پر پہنچ گئی ہے اور اسے سمجھ لیا گیا ہے
acknowledgement के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इक़रार-ओ-ए'तिराफ़ वग़ैरा करने का 'अमल
- शनाख़्त
- बजा-गोई
- तहरीरी-इक़बाल
- तशक्कुर-गोई
- किसी रि'आयत के सिले में जो किया या दिया गया हो
- रक़म वसूली की रसीद
- मंज़ूरी
- तस्लीम
- (क़ानून) इक़रार-नामा
- किसी फ़र्द का क़ानूनी तक़ाज़े के मुताबिक़ ऐ'लान करना कि उस ने फ़ुलाँ क़ानूनी दस्तावेज़ की तकमील की है
- बाप का अपने नाजाइज़ बच्चे के बारे में 'अलानिया इक़बाल
- किसी मुरासला भेजने वाले की जानिब से वसूल शूदा पैग़ाम कि इस की मुर्सलत मंज़िल-ए-मक़्सूद पर पहुंच गई है और उसे समझ लिया गया है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (acknowledgement)
acknowledgement
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔