تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"acetabulum" کے متعقلہ نتائج
acetabulum کے لیے اردو الفاظ
acetabulum کے اردو معانی
اسم
- حرقفی
- وہ جوف جس میں ران کی ہڈی کا سرا بیٹھتا ہے
- وہ قفلی جس میں کیڑے کی ٹانگ جڑی ہوئی ہوتی ہے
- وہ پیالہ نما چسنا جس کے ساتھ دو شاخہ مچھلی کے بازو پیوست ہوتے ہیں
- قدیم روم میں، وہ چھوٹی سی پیالی جس میں سرکہ یا چٹنی ڈال کر دسترخوان پر رکھتے تھے
acetabulum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हर्क़फ़ी
- वो जौफ़ जिस में रान की हड्डी का सिरा बैठता है
- वो क़ुफ़्ली जिस में कीड़े की टाँग जुड़ी हुई होती है
- वो प्याला नुमा चुसना जिस के साथ दो शाख़ा मछली के बाज़ू पैवस्त होते हैं
- क़दीम रुम में, वो छोटी सी प्याली जिस में सिरका या चटनी डाल कर दस्तरख़्वान पर रखते थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (acetabulum)
acetabulum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔