تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ace" کے متعقلہ نتائج
ace کے لیے اردو الفاظ
ace کے اردو معانی
اسم
- یکہ
- اکا
- تاش کے پتے یا پانسے کا نشان
- نشان زدہ پتے یا پانسے کا چہرے والا رخ
- بے حقیقت یا معمولی سی مقدار یا فاصلہ
- رتی
- ذرہ
- تاش کے بعض کھیلوں میں اکے کو دس شمار کیا جاتا ہے
- ماہر
- چیمپیئن
- کسی میدان عمل میں دانائے کار
- (عسکری، عوامی) جس لڑاکا پائلٹ کے بارے میں سرکاری طور پر تسلیم کیا گیا ہو کہ اس نے دشمن کے پانچ یا زیادہ طیارے مار گرائے ہیں، اسے اس نام سے پکارا جاتا ہے
صفت
- احسن
- ماہر
- ممتاز
- نمایاں ترین
- خوبی میں اول
فعل متعدی
- ٹینس، بیڈمنٹن، ہینڈ بال وغیرہ میں اپنے حریف سے یوں نمبر جیت جانا کہ وہ ضرب لگی گیند کو چھو تک نہ سکے
- گالف کھیلنے میں ایک ہی ضرب سے گچی میں گیند ڈال دینا
ace के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यक्का
- इक्का
- ताश के पत्ते या पांसे का निशान
- निशान ज़दा पत्ते या पांसे का चेहरे वाला रुख़
- बे-हक़ीक़त या मा'मूली सी मिक़्दार या फ़ासिला
- रत्ती
- ज़र्रा
- ताश के बा'ज़ खेलों में इक्के को दस शुमार किया जाता है
- माहिर
- चैंपियन
- किसी मैदान-ए-'अमल में दानाए कार
- ('अस्करी, 'अवामी) जिस लड़ाका पायलट के बारे में सरकारी तौर पर तस्लीम किया गया हो कि उस ने दुश्मन के पाँच या ज़्यादा तय्यारे मार गिराए हैं, उसे इस नाम से पुकारा जाता है
विशेषण
- अहसन
- माहिर
- मुमताज़
- नुमायाँ-तरीन
- ख़ूबी में अव्वल
सकर्मक क्रिया
- टेनिस, बैडमिंटन, हैंडबाल वग़ैरा में अपने हरीफ़ से यूँ नंबर जीत जाना कि वो ज़र्ब लगी गेंद को छू तक न सके
- गोल्फ़ खेलने में एक ही ज़र्ब से गुच्ची में गेंद डाल देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
acetone
ایک بے رنگ ہوا میں تحلیل ہوجانے والا مائع کیتون جو روغن، وارنش وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے۔ دوسرا نام PROPANONE کیمیائی فارمولا , CH3COCH3.
acetate
سر کے کے تیزاب کا نمک یا اسٹر خصوصاً سیلولوز جو پارچہ بافی، گراموفون ریکارڈوں کی تیاری وغیرہ میں کام آتا ہے، مترادف: ETHANOATE.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ace)
ace
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔