تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"accumulator" کے متعقلہ نتائج
accumulator کے لیے اردو الفاظ
accumulator کے اردو معانی
اسم
- سرمایہ اندوز
- جوڑنے والا
- اکٹھا کرنے والا
- جمع کرنے والا
- جامع
- مجتمع ساز
- مجتمع
- ایک پرزہ جیسے کمانی جسے کنڈلایا جائے تو قوت یا توانائی کے ذخیرے کا کام دیتی ہے
- مختلف قسم کی ان مشینوں میں سے کوئی ایک جو جمع میزان کرتی ہیں جیسے حسابی مشین، نقدی کا حساب کرنے والی مشین یا کمپیوٹر
- برق اندوز
- کوئی بیٹری یا سیل جس میں برقی توانائی ذخیرہ ہو
- مخزن برق
- جامع برق
- آبی یا ہوائی نظام میں استعمال ہونے والا دباؤ دار ظرف جو اس نظام کے عملی دباؤ کے مطابق سیال اندوزی کرتا ہے
- ایسے سیال کو جمع کرنے والا ظرف جو بھاپ بن کر نکلنے ہی والا ہو
accumulator के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सरमाया-अंदोज़
- जोड़ने वाला
- इकट्ठा करने वाला
- जमा करने वाला
- जामे'
- मुजतम'-साज़
- मुजतमे'
- एक पुर्ज़ा जैसे कमानी जिसे कुंडला या जाए तो क़ुव्वत या तवानाई के ज़ख़ीरे का काम देती है
- मुख़्तलिफ़ क़िस्म की उन मशीनों में से कोई एक जो जमा' मीज़ान करती हैं जैसे हिसाबी मशीन, नक़्दी का हिसाब करने वाली मशीन या कम्पयूटर
- बर्क़-अंदोज़
- कोई बैटरी या सेल जिस में बर्क़ी तवानाई ज़ख़ीरा हो
- मख़्ज़न-बर्क़
- जामे'-बर्क़
- आबी या हवाई निज़ाम में इस्ते'माल होने वाला दबावदार ज़र्फ़ जो इस निज़ाम के 'अमली दबाव के मुताबिक़ सय्याल अंदोज़ी करता है
- ऐसे सय्याल को जमा' करने वाला ज़र्फ़ जो भाप बन कर निकलने ही वाला हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (accumulator)
accumulator
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔