تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"academy" کے متعقلہ نتائج
academy کے لیے اردو الفاظ
academy کے اردو معانی
اسم
- اکادمی
- اکیڈمی
- مَدْرَسَہ
- بَیتُ الْعُلوم
- دارُ الْفُنُون
- وہ مدرسہ جس کی حیثیت ابتدائی اسکول سے بڑی اور کالج سے کم ہو
- اعلیٰ تعلیم کی درسگاہ
- کوئی اسکول یا کالج جس میں بنیادی طور پر عسکری مضامین پڑھائے جاتے ہوں لیکن جہاں انڈر گریجویٹ کو بھی تعلیم دی جائے اور سندیاب ہونے کے بعد انہیں افسر شمار کیا جائے تاکہ وہ مسلح افواج میں شامل ہو سکیں
- ادب، سائنس یا آرٹ کو فروغ دینے والی انجمن جو سرکاری یا غیر سرکاری طور پر قائم کی جائے اورجس کے ارکان کو رکن اکادمی یا جامعی کہا جاتا ہے
- وہ مکتب فلسفہ جسے یونانی فلسفی افلاطون نے قائم کیا تھا
academy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अकादमी
- अकैडमी
- मदरसा
- बैतुल-'उलूम
- दार-उल-फ़ुनून
- वो मदरसा जिस की हैसियत इब्तिदाई स्कूल से बड़ी और कॉलिज से कम हो
- आ'ला ता'लीम की दर्स-गाह
- कोई स्कूल या कॉलिज जिस में बुनियादी तौर पर 'अस्करी मज़ामीन पढ़ाए जाते हों लेकिन जहाँ अंडर ग्रैजूएट को भी ता'लीम दी जाए और सनद-याब होने के बा'द उन्हें अफ़्सर शुमार किया जाए ताकि वो मुसल्लह अफ़वाज में शामिल हो सकें
- अदब, साईंस या आर्ट को फ़रोग़ देने वाली अंजुमन जो सरकारी या ग़ैर सरकारी तौर पर क़ाइम की जाए और जिस के अर्कान को रुक्न अकादमी या जाम'ई कहा जाता है
- वो मकतब-ए-फ़लसफ़ा जिसे यूनानी फ़लसफ़ी अफ़लातून ने क़ाइम किया था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (academy)
academy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔