تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"abstraction" کے متعقلہ نتائج
abstraction کے لیے اردو الفاظ
abstraction کے اردو معانی
اسم
- تجرید
- محویت
- نکالنے یا علیحدہ کرنے کا عمل
- واپس لینے کا عمل
- کسی مرکب شے میں یک جا اجزا کے بارے میں الگ الگ سوچنے کا عمل
- کوئی مجرد چیز
- مجرد نوعیت کا کوئی خیال یا تصور
- ناقابل عمل یا غیر حقیقت پسندانہ خیال
- غائب دماغی
- کسی خیال میں پوری طرح کھوئے رہنے کی حالت
- (آرٹ) کوئی فن پارہ جس کا مقصد کسی مخصوص تصور یا جذبے کی طرف اشارہ کرنا ہو لیکن اظہار کے لیے مروجہ اشیا یا اشاروں کو استعمال نہ کیا گیا ہو
abstraction के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तजरीद
- महवियत
- निकालने या 'अलैहिदा करने का 'अमल
- वापस लेने का 'अमल
- किसी मुरक्कब शय में यक-जा अज्ज़ा के बारे में अलग अलग सोचने का 'अमल
- कोई मुजर्रद चीज़
- मुजर्रद नौ'इय्यत का कोई ख़याल या तसव्वुर
- नाक़ाबिल-ए-'अमल या ग़ैर हक़ीक़त पसंदाना ख़याल
- ग़ाइब-दिमाग़ी
- किसी ख़याल में पूरी तरह खोए रहने की हालत
- (आर्ट) कोई फ़न पारा जिस का मक़्सद किसी मख़्सूस तसव्वुर या जज़्बे की तरफ़ इशारा करना हो लेकिन इज़हार के लिए मुरव्वजा अश्या या इशारों को इस्ते'माल न किया गया हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (abstraction)
abstraction
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔