تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"abracadabra" کے متعقلہ نتائج
abracadabra کے لیے اردو الفاظ
abracadabra کے اردو معانی
اسم
- ابراکاڈبرا
- مشرقی اصل کا لفظ جسے چھومنتر میں برتا جاتا ہے، کاغذ پر اسے یوں تکون بنا کر لکھا جاتا ہے کہ پہلی سطر میں پورا لفظ آتا ہے، دوسری سطر میں آخری حرف چھوڑ دیا جاتا ہے اور اسی طرح ہر بار کیا جاتا ہے یہاں تک کہ ایک حرف رہ جاتا ہے، اسے تعویذ کے طور پر پہنا جاتا تھا اور بعض امراض کا اسے توڑ سمجھا جاتا تھا
- کسی جادو یا سحر کے خلاف مفروضہ منتر
- یاوہ گوئی
- بے معنیٰ بات
abracadabra के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अबरकाडाब्रा
- मशरिक़ी अस्ल का लफ़्ज़ जिसे छू-मंतर में बरता जाता है, काग़ज़ पर उसे यूँ तिकोन बना कर लिखा जाता है कि पहली सत्र में पूरा लफ़्ज़ आता है, दूसरी सत्र में आख़िरी हर्फ़ छोड़ दिया जाता है और इसी तरह हर बार किया जाता है यहाँ तक कि एक हर्फ़ रह जाता है, उसे ता'वीज़ के तौर पर पहना जाता था और बा'ज़ अमराज़ का उसे तोड़ समझा जाता था
- किसी जादू या सहर के ख़िलाफ़ मफ़रूज़ा मंतर
- यावा-गोई
- बे-मा'ना बात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (abracadabra)
abracadabra
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔