تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"abnormal" کے متعقلہ نتائج
abnormal کے لیے اردو الفاظ
abnormal کے اردو معانی
صفت
- شاذ
- مستثنیٰ
- غَیر مَعمُول
- خلاف معمول
- قاعدے کے خلاف
- دستور کے نا مطابق
- نمونے یا معیار سے ہٹا ہوا
- بے قاعدہ
- غیر فطری
- خلاف عادت
- غیر معتدل
- غیر طبعی
- قانون یا نظام کے برعکس
- غیر معمولی طور پر زائد جیسے غیر معمولی شرح منافع
abnormal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- शाज़
- मुस्तसना
- ग़ैर-मा'मूल
- ख़िलाफ़-मा'मूल
- क़ा'इदे के ख़िलाफ़
- दस्तूर के ना-मुताबिक़
- नमूने या मे'यार से हटा हुआ
- बे-क़ा'इदा
- ग़ैर-फ़ितरी
- ख़िलाफ़-ए-'आदत
- ग़ैर-मो'तदिल
- ग़ैर-तब'ई
- क़ानून या निज़ाम के बर-'अक्स
- ग़ैर मा'मूली तौर पर ज़ाइद जैसे ग़ैर मा'मूली शरह मुनाफ़ा'
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (abnormal)
abnormal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔