تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aberration" کے متعقلہ نتائج

aberration

spherical aberration

کروی ضلالت یا دُھند لا ہٹ؛ کروی آئینے کی سطح کے خطوط سے آنے والے نقش کا دُھندلانا۔.

obdurateness

سنگدلی

aberration کے لیے اردو الفاظ

aberration

ˌæb.əˈreɪ.ʃən

aberration کے اردو معانی

اسم

  • انحراف
  • گمراہی
  • سیدھے راستے، معیار یا نمونے سے انحراف
  • معمول سے ہٹا ہوا طریق کار یا چلن
  • بگاڑ
  • بد حواسی
  • دِماغی خَلَل
  • صحت مند ذہنی حالت کا اختلال
  • کُرِیت
  • چُوک
  • بے ہوشی
  • جُنُون
  • (بصریات) انعطافی یا انعکاسی شعاعوں کا واحد ماسکہ (فوکس) سے انحراف یا ایسی شعاعوں کی مختلف ماسکوں کی جانب سے عدسے یا آئینے کی کروی شکل کے باعث سمٹاؤ جس سے نقش دھندلا دھندلا سا ابھرتا ہے
  • کُروی ضَلالَت
  • سفید روشنی کو ترکیب دینے والی شعاعوں کے انعطافی اختلاف سے پیدا ہونے والی ایسی ہی صورت حال جس سے کسی شبیہ کے کناروں پر سات رنگی حالت پیدا ہو جاتی ہے، اسے لونی ضلالت بھی کہتے ہیں
  • فریب نظر
  • نگاہ کی چوک
  • (فلکیات) زمین اور روشنی کی حرکت کے باعث کسی جرم سماوی کا بظاہر اپنی جگہ سے سرکاؤ
  • کسی جرم سماوی کے حقیقی اورمشاہدے میں آئے ہوئے مقام کا فرق

aberration के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इंहिराफ़
  • गुमराही
  • सीधे रास्ते, मे'यार या नमूने से इंहिराफ़
  • मा'मूल से हटा हुआ तरीक़-ए-कार या चलन
  • बिगाड़
  • बद-हवासी
  • दिमाग़ी-ख़लल
  • सेहत मंद ज़ेहनी हालत का इख़्तिलाल
  • कुरीत
  • चूक
  • बेहोशी
  • जुनून
  • (बसरिय्यात) इन'इताफ़ी या इन'इकासी शु'आ'ओं का वाहिद मासिका (फ़ोकस) से इंहिराफ़ या ऐसी शु'आ'वों की मुख़्तलिफ़ मासिकों की जानिब से 'अदसे या आईने की कुर्वी शक्ल के बा'इस सिमटाव जिस से नक़्श धुँदला धुँदला सा उभरता है
  • कुर्वी-ज़लालत
  • सफ़ेद राैशनी को तरकीब देने वाली शु'आओं के इन'इताफ़ी इख़्तिलाफ़ से पैदा होने वाली ऐसी ही सूरत-ए-हाल जिस से किसी शबीह के किनारों पर सात रंगी हालत पैदा हो जाती है, उसे लोनी ज़लालत भी कहते हैं
  • फ़रेब-नज़र
  • निगाह की चूक
  • (फ़लकियात) ज़मीन और राैशनी की हरकत के बा'इस किसी जुर्म-ए-समावी का ब-ज़ाहिर अपनी जगह से सरकाव
  • किसी जुर्म-ए-समावी के हक़ीक़ी और मुशाहदे में आए हुए मक़ाम का फ़र्क़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

aberration

spherical aberration

کروی ضلالت یا دُھند لا ہٹ؛ کروی آئینے کی سطح کے خطوط سے آنے والے نقش کا دُھندلانا۔.

obdurateness

سنگدلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aberration)

نام

ای-میل

تبصرہ

aberration

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone