تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"abear" کے متعقلہ نتائج
abear کے لیے اردو الفاظ
abear کے اردو معانی
اسم
- اِسَم ؛ بھالو ، ریچھ ، جِنس کا جانور جو اپنے تَلووں پَر چَلتا ہے
- اَن گھَڑ
- بَدتہذیب
- بَد قَطَع آدمی
- دارالمُبادلہ : سَٹّہ باز
- آئندہ سَستے داموں خَریدنے کے خیال سے سَر دَست فروخت کَرنے والا
- ف : دارالمُبادلہ : ا ف ل ؛ آئندہ قیمتوں کے گِرنے کا قیاس کَرنا
- حِصَص وغیرہ کی قیمتوں میں کَمی کرانا
abear के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- असम ; भालू , रीछ , जिन्स का जानवर जो अपने तलवों पर चलता है
- इन घड़
- बद तहज़ीब
- बद कत्अ आदमी
- दारालमुबादला : सट्टा बाज़
- आइन्दा सस्ते दामों खरीदने के ख़्याल से सर दस्त फ़रोख़त करने वाला
- फ : दारालमुबादला : उफ़ ल ; आइन्दा क़ीमतों के गिरने का क़ियास करना
- हिसस वग़ैरा की क़ीमतों में कमी कराना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عِبارَت
(زبانی یا تحریری) بیان، مضمون، تحریر، اسلوب (معنی یا مفہوم کے مقابل)، املا، تسوید، تحریر، متن، مضمون
اَبِیْر
زعفران کی آمیزش سے تیار کردہ خوشبو دارلال سفوف جو ابرک کے بُرادے اور سنگھاڑے کے آٹے وغیرہ میں لالی اور خوشبوئیں (صندل وغیرہ) ملا کر بنایا جاتا ہے، عموماً ہولی کے تہوار میں ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے اور چہرے پر ملتے ہیں، اب زیادہ تر اراروٹ اور انگریزی بکنیوں سے تیار کیا جاتا ہے
اَبادھیہ
جس پر کسی کا حق یا اختیار نہ ہو، جو روکا نہ جا سکے، بے روک ٹوک، جس کو روکنا منع ہو، جس کو قابو میں کرنا مشکل ہو
عِبارَت آرائی
ایسے الفاظ، تراکیب اور اندازِ بیان اختیار کرنا جس سے تحریر میں رنگینی پیدا ہو جائے، عبادت کو سجانا اور سنْوارنا
عِبارَتِ ظَہْری
(قانون) وہ عبارت جو کسی تحریر کی پشت پر لکھی جاتی ہے جو ہنڈی سمن وغیرہ کی پشت پر لکھتے ہیں . اس سے وہ عبارت بھی مراد ہے جو کسی عہدہ دار رجسٹی کی طرف سے ایسے پرچہ پر لکھی جائے جو ایسی دستاویز کے ساتھ بطور ضمیمہ منسلک ہو یا جس میں وہ دستاویز ملفوف ہو.
عِبارَتی
عبادت سے منسوب یا متعلق ، ریاضی جکا سوال جو عبارت میں پوچھا گیا ہو ، مثلاً : یہ سوال کہ ایک شخص کے گھر میں ۸ لڑکیاں اور ۶ لڑکے اور ۲ ملازم ہیں ، بتاؤ کل کتنے ہوئے ؟ دوسری قسم اس کے بالمقابل عددی کی ہے ، مثلاً : یہی سوال اس طرح بھی کیا جا سکتا ہے کہ ۸ ، ۶ اور ۲ کو جمع کرو.
عِباداتِ شاقَّہ
سخت عبادات، دشوار عبادات، ایسی عبادتیں جن کی انجام دہی میں مشقت اٹھانی پڑتی ہے جیسے گرمیوں کے روزے اور قیام فی اللیل وغیرہ
عَبادِلَہ
(حدیث) چار معتبر راویانِ حدیث جن کے نام عبداللہ ہے یعنی عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عباس اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (abear)
abear
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔