تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aardvark" کے متعقلہ نتائج

aardvark

بھٹ سؤر، جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پلانے والاجانور ، اصطلاحی نام Orycteropus afer اس کی تھوتھنی نلکی جیسی ہوتی ہے جس میں سے زبان لمبی ہو کر باہر نکل آتی ہے جو دیمک کو چٹ کر جاتی ہے اسے earth-hog اور ant-bear بھی کہتے ہیں۔.

aardvark کے لیے اردو الفاظ

aardvark

ˈɑːd.vɑːk

aardvark کے اردو معانی

اسم

  • بھٹ سور
  • جنوبی افریقہ کا ایک بڑے جثے والا لمبوترا چوپایہ
  • بڑی دم، بڑے کان اور مضبوط پنجوں والا ایک بِل کھود، بے دانت، تھن دار جانور، جس کی عام خوراک چیونٹیاں اور دیمک ہے۔ اورکٹیروپس آفر (Orycteropus afer)

aardvark के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • भट्ट-सूअर
  • जुनूबी अफ़्रीक़ा का एक बड़े जुस्से वाला लंबोतरा चौपाया
  • बड़ी दुम, बड़े कान और मज़बूत पंजों वाला एक बिल खोद, बे-दाँत, थनदार जानवर, जिस की 'आम ख़ुराक च्यूँटियाँ और दीमक है। ओरिक्टेरोपस ॲफर (Orycteropus afer)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aardvark)

نام

ای-میل

تبصرہ

aardvark

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone