زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’پتنگ بازی‘‘ سے متعلق الفاظ
’’پتنگ بازی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
آڑا كِھینْچ جانا
(پتنگ بازی) پتنگ كو حریف كے پتنگ كے اوپر سے یا نیچے سے لے جانا اور مخالف سمت میں كھینچنا۔
اِچَّم
دونوں حریفوں کا لڑی ہوئی پتنگوں کی ڈور کو تیزی سے کھینچ کر اپنی اپنی پتنگ کو اوپر سے نیچے کی طرف لانا
نَوشِیرواں
ایران کے ایک مشہور و معروف عادل بادشاہ کا نام، یہ بادشاہ اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھا، کسریٰ
ڈور سُوتْنا
(پتنگ بازی) پکّے ہوئے چاولوں کی لُبدی میں پسا ہوا باریک شِیشہ مِلا کے ڈور پر چڑھانا تا کہ مان٘جھا تیّار ہو سکے
ڈِھلَّم
(پتنگ بازی) اس میں مُخالف کی پتن٘گ میں پیچ ڈال کر ڈور بڑھانے یا چھوڑنے رہتے ہیں یہاں کہ کسی ایک پتن٘گ کی ڈور گھسنوں سے کٹ جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔