زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
’’صحافت‘‘ سے متعلق الفاظ
’’صحافت‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
بَحْرُالکاہِل جَزیروں کے مَمالِک
1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا
بَحرُالکاہِل کے مُلْک
1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں میں کاروباری اور اقتصادی تعلق کی نسبت سے بین الاقوامی سطح پر ان کی اہمیت کے حوالے سے انھیں بحرالکاہل کے ملک کہا جانے لگا
جَزائِرِ مَمالِکِ بَحْرُالکاہِل
1960 عیسوی کی دہائی میں بحرالکاہل کے کنارے آباد ایشیائی ملکوں کے ساتھ ان جزائری ملکوں کو بھی شامل کر لیا گیا جو بحرالکاہل کے اندر واقع ہیں، بعد میں اس اصطلاح کا اطلاق وسطی اور جنوبی امریکی ملکوں پر بھی کیا جانے لگا
خَبَر کی حُرْمَت
(صحافت) اس سے مراد یہ ہے کہ کسی واقعے کی ایسی اِطّلاع جس میں ردَعمل منتقل کرنے کی کوشش نہ کی گئی ہو .
صَحافَت
اخبار یا رسالے وغیرہ میں کالم یا مضمون لکھنے کا فن، اخبار نویسی، مضمون نگاری، اخباری کاروبار، رسالہ نگاری
فالو اَپ
(صحافت) وہ خبر، جو کسی خبر کے بعد کی حیثیت رکھتی ہو یا دوسرے دن بھی ملنے والی تفصیلات اور نتائج پر مبنی ہو
مَقامی خَبْریں
(صحافت) کسی خاص جگہ شہر یا صوبے کے متعلق خبریں، اس شہر کے متعلق خبریں جہاں سے کوئی اخبار نکلتا ہے، علاقائی خبریں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔