زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’مشروبات‘‘ سے متعلق الفاظ
’’مشروبات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
پَنّا
(جوتا سازی) جوتی کے اوپر کے حصے کی تراش کا سان٘چہ، اندازہ، چھان٘د کا؛ جوتی کے اوپر کا حصہ، اوگی.
دُودْھ
بچَہ جننے والی مادہ (حیوان یا انسان) کے جسم کا سفید رنگ کا سیَال کا سیَال مادَہ جو بچّے کی خوراک کے لیے ایک خاص مدّت تک چھاتی یا تھن میں پیدا ہوتا ریتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔