تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَیدی" کے متعقلہ نتائج

قَیدی

اسیر، محبوس، مقیّد

قَیدی بان

زندان بان ، اسیروں کا نگران.

قَیدی وان

(عوامی) پابند، مقید

قَیدی فَوجْداری

(قانون) وہ قیدی جو ملزم کسی جرمِ فوجداری کا ہوا ہو یا اس پر کوئی جرم فوجداری ثابت ہوا ہو ، وہ قیدی جو جیل فوجداری میں مقید ہو.

قَیدیِ مَفْرُور

(قانون) فراری قیدی ، وہ قیدی جو قید سے بھاگ گیا ہو

جَن٘گی قَیدی

جن٘گ میں گرفتار ہونے والا شخص .

سَمَّن مَوسُومَہ قَیدی

(قانون) وہ سمن جو قیدی کے نام کا ہو

شاہی قَیدی

وہ شخص جسے سیاسی وجوہ سے قید كیا گیا ہو ، سیاسی قیدی.

پَکّا قَیدی

وہ ملزم جس کا فیصلہ ہو چکا ہو اور قید مقرّر ہو چکی ہو .

سَمَن مَوسُومَہ قَیدی

(قانون) وہ سمن جو قیدی کے نام کا ہو

جَنَم قَیدی

ایسا شخص جسے حبس دوام کی سزا ملی ہو ، عمر بھر کے لیے قید کی سزا پانے والا .

کَچَا قَیدی

ایسا قیدی جس کا مقدمہ زیر سماعت ہو سزا کا فیصلہ نہ ہوا ہو ، (پکے قیدی کی ضد)

دِیوانی کا قَیدی

مقدمہ میں گِھرا ہوا مقروض.

ضَمِیر کا قَیدی

وہ شخص جو سماجی احتجاج کرنے کی وجہ سے قید کیا گیا ہو

عُمْر قََیْدی

وہ شخص جسے ساری عمر کی قید کی سزا ہوئی ہو، دائم الجس

سِیاسی قََیدی

وہ فرد جو حکومت سے اختلاف رکھنے کی بنا پر گرفتار کیے گئے ہوں .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone