تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَاچِیز" کے متعقلہ نتائج

نَاچِیز

ادنیٰ، ہیچ، بے حقیقت (بطور انکسار مستعمل)

نا چِیز ہونا

معدوم ہوجانا ، برباد ہوجانا ، فنا ہوجانا نیز بے حیثیت ہونا ۔

ذَرَّۂ ناچِیز

رک : ذرّہ بے مِقدار .

مُہرَۂ ناچِیز

شطرنج کا معمولی مہرہ ، پیادہ ؛ مراد : غیر اہم آدمی۔

مَحْض ناچیز

بالکل ادنیٰ، بالکل معمولی

بَنْدَۂ ناچِیز

کسی کے سامنے اپنے کو عاجز کے طور پر پیش کرنا، اپنی ذات کو کوئی قدر نہ دینا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone