تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَریبی" کے متعقلہ نتائج

فَریبی

فریب سے متعلق یا منسوب

فَریبِیا

فریبی، دھوکے باز، فریب دینے والا

فَِریب یاد ہونا

دھوکا دینے کے طریقے معلوم ہونا

اَبْلَہ فَریبی

ابلہ فریب کا اسم کیفیت: بیوقوف بنانا، دھوکہ دینا

عالَم فَریبی

دھوکا دینے کی کیفیت ، دنیا کو فریب دینا.

مَعْشُوق فَریبی

محبوب کو فریب دینا، معشوق کو دھوکے میں رکھنا

بَیعِ فَریبی

ایسی فروخت جس میں خریدار کو دھوکا دیا جائے

دِل فَریبی

دل کو لُبھانے کا عمل یا کیفیت، دلکشی

نَظَر فَریبی

نظرفریب ہونا، نظر فریب ہونے کی کیفیت یا حالت، دلکشی

خُود فَریبی

اپنے آپ کو دھوکا دینا، خود اپنے آپ کو غلط فہمی میں مبتلا کرنے کا عمل

فَنِ فَریبی

artful, cunning

تَقْسِیمِ فَریبی

(قانون) وہ تقسیم جو فریب سے ہو

زاہِد فَرِیبی

تقوے سے بھٹکانا ، اِیمان میں خلل ڈالنا.

نذر دل فریبی عنواں

offering heart to the deceptive style

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone