تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَداعَت" کے متعقلہ نتائج

بَداعَت

انوکھا پن، بے مثالی

بَد اِعْتِماد

ناقابل اعتبار شخص، جس پر بھروسہ نہ کیا جائے، جو وعدہ پورا نہ کرے، جھوٹا، جیسے: بد اعتماد تاجر کا کاروبار ترقی نہیں کرسکتا

بَد اِعْتِقاد

جس کے عقیدے میں خلل ہو، جس کا عقیدہ خراب ہو، جس کے اعتقادات درست نہ ہوں، یقین نہ رکھنے والا، مذہب سے منحرف

بَد اِعْتِقادی

صحیح مذہبی عقیدے کا نہ ہونا، کسی ایسے شخص پر اندھا یقین نہ رکھنا جس پر عام طور پر ہر کوئی بھروسہ کرتا ہے، بد عقیدہ، غلط بات پر یقین

بَدْ اِعْتِمادِی

بے اعتباری، غیر اعتمادی، عدم اعتماد

بَداعَت کے مترادفات

بَداعَت

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone