تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صنعت" کے متعقلہ نتائج

صَنْعَت

پیشہ، ہنر، دستکاری

صَنْعَت گَر

دستکار، پیشہ ور، کاریگر

صَنْعَت گَھر

مرکزِ دستکاری ، انڈسٹریل ہوم.

صَنْعَت کَدَہ

کاری گری، حسن کاری، نکتہ آفرینی، دست کاری اور فنی کمال کا گھر

صَنْعَت پیشَہ

کاری گر، دست کار

صَنْعَت کار

کاریگر ، صنّاع ، دستکار ؛ کارخانہ دار ، صنعت لگانے والا.

صَنْعَت گَری

کاریگری، ہنر مندی

صَنْعَتِ ڈیری

دودھ سے دہی، مکھن، پنیر وغیرہ بنانے کی صنعت

صَنْعَت کاری

رک : صنّاعی.

صَنْعَت گاہ

کارخانہ، کام کرنے کی جگہ

صَنْعَت و حِرْفَت

ہاتھ یا مشینوں سے کیا جانے والا کام، دست کاری

صَنْعَت دِکھانا

اہم کام کرکے دکھانا ، کوئی خوبی دکھانا ، لفظاً یا معناً کوئی خاص بات پیدا کرنا ، ہنر دکھانا.

صَنْعَت طَرازی

مجازاً: لفّاظی، مبالغہ آرائی

صَنْعَتِ اِیداع

(شاعری) ممدوح کو ایسے لفظ سے یاد کرنا کہ ان سے اس کا نام نکل آئے.

صَنْعَتِ اِیہام

شاعری: وہ صنعت جس میں شاعر اپنے کلام میں کوئی ایسا لفظ لائے جس کے دو معنی ہوں، ایک قریب دوسرا بعید اور شاعر کی مراد بعید معنی سے ہو

صَنْعَتِ تَوسِیم

(شاعری) قافیے کی بنیاد ایسے حرف پر رکھنا کہ ممدوح کا نام اس میں آ جائے.

صَنْعَتِ کامِلَہ

خُدا کی قدرت.

صَنْعَتِ اِلہٰی

رک : صنعتِ پروردگار.

صَنْعَتِ تَرْصِیْع

(شاعری) ایک شعر کے دونوں مصرعوں کے الفاظ بالترتیب ایک دوسرے کے ہم قافیہ لانا.

صَنْعَتِ عاطِلَہ

(شاعری) ایسی عبارت یا نظم لکھنا جس میں حروف منقوطہ نہ ہوں صرف حروف مہملہ ہوں.

صَنْعَتِ حَکّاک

نگیں سازی

صَنْعَتِ دَسْتی

پیشۂ دستکاری ، ہاتھ کا کام.

صَنْعَتِ تَضاد

(شاعری) کلام میں ایسے الفاظ استعمال کرنا جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کی ضد اور مقابل ہوں

صَنْعَتِ مُرَصَّع

صنعتِ ترصیع، ایک کلمہ کے ساتھ دوسرا کلمہ لانا جو متفق الوزن اور موافق القوافی ہو

صَنْعَتِ تَصْحِیف

(شاعری) شعر میں ایسے الفاظ لانا کہ نقاط کے ردوبدل سے دوسرے لفظ بن جائیں اور اگر مدح ہو تو ہجو ہو جائے.

صَنْعَتِ تارِیخ

کوئی لفظ ، عبارت ، مصرع یا شعر ایسا تجویز کرنا کہ اس کے مکتوبی حروف کے عددوں سے یہ حسابِ جمل سنہ اور سال کسی واقعہ یا شادی یا وفات وغیرہ کے معلوم ہوں.

صَنْعَتِ مَعْنَوی

(شاعری) وہ صنعت جو شعر میں معنوی خوبیوں کا اضافہ کرے ، مثلاً صنعت ابہام ، صنعتِ تضاد وغیرہ .

صَنْعَتِ عامَّہ

عام طور سے جو چیزیں بنتی اور استعمال میں آتی ہیں ، اشیائے ضرورت کی صنعت .

صَنعَتِ شِعْری

صَنْعَتِ مُقابَلَہ

(شعر) شعر میں دو یا زیادہ معانی متوافق لائے جائیں پھر ان کے بعد اسی قدر معانی ذکر کریں اور یہ تمام معانی پہلے معانی کی ضد ہوں اور ان کا بیان علی الترتیب ہو.

صَنْعَتِ تَوشِیح

(شاعری) ایسے اشعار کہنا جن کے ہر مصرع یا ہر شعر کے پہلے حروف کو جمع کرنے سے کوئی نام یا عبارت بن جائے ، اسی طرح آخری حروف کو جمع کرنے سے نام یا عبارت بن جائے.

صَنْعَتِ مُعَمّا

(شاعری) کلام میں لفظی یا حرفی اشارے کے ذریعے اسمِ مطلوب لایا جائے.

صَنْعَتی ضَبْط

مصنوعات کے معیار کی جانچ پرتال.

صَنْعَتی دَور

وہ زمانہ جس میں صنعت و حرفت کو فروغ حاصل ہو، صنعتی عہد

صَنْعَتی

صنعت سے منسوب، صنعت سے تعلق رکھنے والا، بنایا ہوا

صَنْعَتِ تَکْرار

(شاعری) مصرع یا شعر میں ایک لفظ کو مکرّر استعمال کرنا.

صَنْعَتِ اِشْتِقاق

(شاعری) کلام میں چند الفاظ اس طرح لانا کہ ان لفظوں میں اصل کے حروف ترتیب وار موجود ہوں اور اصل میں جو معنی ہوں ان میں بھی باہم اتّفاق رکھتے ہوں یعنی لفظوں کا اشتقاق ایک ہی ہو.

صَنْعَتی عَہْد

صَنْعَتِ پَرْوَرْدِگار

خدا کی کاریگری، صنّاعی، فطری کاریگری، قدرتی ہنرمندی، خداوند عالم کے عجیب و غریب کام

صَنْعَتِ مَقْلُوب

(شعر) کلام میں دو ایسے الفاظ لانا جو ایک دوسرے کو الٹنے سے بنیں، جیسے فرح اور حرف

صَنْعَتِ مُسَمَّط

(شاعری) غزل کے شعر کے پہلے تین ٹکڑوں میں ضمنی قافیہ بندی کرنا.

صَنْعَتِ مُبالَغَہ

(شاعری) کسی امر کو شدّت و ضعف میں اس حد تک پہنچا دینا کہ اس حد تک اس کا پہنچنا محال یا بعید ہو.

صَنْعَتی شَہْر

ایسا شہر جس میں صنعت و حرفت کے بہت سے مراکز، ملیں اور کارخانے قائم ہوں ، حرفتی شہر .

صَنْعَتِ مَنْقُوص

ایسا شعر جس کے ہر مصرع کا آخری لفظ اگر الگ کردیا جائے تو دوسرا وزن پیدا ہو جائے.

صَنْعَتی اِدارے

صنعت و حرفت کے مراکز ، دستکاری کے مراکز .

صَنْعَتی دُنیا

مصنوعات یا دستکاری کی دنیا .

صَنْعَتی نِظام

صنعت و حرفت کے طور طریق.

صَنْعَتی قانُون

مصنوعات کی تیاری کا ضابطۂ اخلاق ، صنعتوں کے اصول و ضوابط .

صَنْعَتِ اِنْسانی

انسان کی کاری گری ، انسان کی بنائی ہوئی چیز .

صَنْعَتی پَیمانے پَر

صنعتی سطح پر.

صَنعَتی مَدْرَسَہ

صَنْعَتی پَہاڑ

مصنوعی پہاڑ.

صَنْعَتی نَفْسِیات

نفسیات کا وہ شعبہ جو صنعتی ملازمین کے انتخاب کے طریقے اور ذرائع نیز مخصوص کار خدمت کی تربیت اور کارکردگی کی پیمائش کے ذرائع پر مشتمل ہے.

صَنْعَتی تَرَقّی

صنعت و حرفت کا فروغ ، صنعتی خوشحالی.

صَنْعَتی اِنْقلاب

وہ تبدیلی اور ترقی جو انیسویں صدی کے آغاز میں مشینوں کی ایجاد و استعمال سے صنعت و حرفت میں رونما ہوئی

صَنْعَتی مُنْضَبِط

صنعتی ضابطہ کاری، مصنوعات کے معیار کو برقرار رکھنے کا عمل

نِیچ صَنعَت

ایسی صنعت جسے حقیر سمجھا جاتا ہو ، کمتر درجے کا پیشہ۔

بھاری صَنْعَت

لوہے فولاد کی بڑی بڑی کلیں بنانے کا کاروبار، زیادہ سرمایے سے بننے والے کارخانے یا مل وغیرہ

اَہْلِ صَنْعَت

دَسْتی صَنْعَت

ہاتھ کی بنی ہوئی مصنوعات ، دست کاری .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone