تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"teamo.n" کے متعقلہ نتائج

طامُون

(طب) ایک وزن کا نام جو ایک درم اور بعضے ایک مثقال کے برابر کہتے ہیں ، بندقہ .

تُو مَیں

ہر کوئی، ہر ایک، سب (لوگ)، ہر کس و ناکس

تَمانُع

(ایک دوسرے کو) روکنا ، باز رکھنا.

تُمن

دس ہزار سواروں کا دستہ، مغلیہ عہد میں سو آدمیوں کا دستہ جس میں ایک نشان باجہ اور ایک عہدہ دار ہوتا تھا، رسالہ، پلٹن

تَمان

رک : تنْبان ، ایک قسم کا گھیر دار پاجامہ جس کی موری نیچے سے تنْگ ہوتی ہے، تنگ مہری والا ایک قسم کا پائجامہ

تامِین

آمین کہنا

طَمُون

ساکن ، پُرسکون ، بے تشویش.

تومَن

وہ ضلع جس میں سو گان٘و ہوں، تُمن

تُمان

رک : تومان

تُومان

پر گنہ یا ضلع جس میں مملکت تقسیم ہو اور ہر حصے سے دس ہزار سپاہی برآمد ہو سکیں.

تیمَن

گیلا کرنا، نم دار کرنا

تَواَمَین

توام (رک) کا تشنیہ؛ تواماں.

تَمْن

وہ دھنْوا سا جو جاڑوں میں زمین پر چھا جاتا ہے ، کُہر

تُموں

رک : تم ، تمو.

تُمِیں

رک : تمھیں ، تم ہی (رک).

تَاَمّاً

پورے طور پر، پوری طرح، تام کے مطابق

طامِعان

طامع (رک) کی جمع.

طَمَعاً

لالچ سے.

تَمَنّائی

۱. آرزو مند ، مشتاق.

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَمَنّا خواہ

آرزو مند، امیدوار، طلبگار

تُمَن بانْدْھنا

فوج جمع کرنا

تمنائے شہر دل و جاں

تَمَنّا کَش

خواہشمند، پُراشتیاق، آرزو مند (ہونا کے ساتھ)

تُمَن دار

تمن کا کمان دار، فوجی دستے کا افسر

تُمَن تُوق

تمن توق یہ بالکل چتر توق (ایک قسم کا علم جو چھوٹا اور تبت کے باز کی دم کا بنتا ہے) کا سا ہوتا ہے لیکن کسی قدر دراز بنایا جاتا ہے

تُمَن تُوغ

رک : تمن توق.

تامِینی طَرِیق

تامین معنی نمبر ۲ (رک) کا طریقہ.

تَمَنّائے عاشِقی

تَمَنّائے دِلِی

دل کی خواہش

تَمَنّائے شِعْر

تَمنّائے مَعاش

تَمَنّائیں بَر آنا

خواہشیں یا آرزوئیں پوری ہونا

تَمَنّائے خام

ایسی تمنا جس کے پورا ہونے کا امکان کم ہو

تُمِیں جانے

رک : تمہیں جانو گے (بطور تنْبیہہ).

تامِینی مَحْصُول

محصول یا ٹیکس ، تامین معنی نمبر۲ (رک) سے تعلق رکھنے والا محصول.

تَمَنّائی ہونا

چاہنا، خواہش کرنا، متمنی ہونا

طَمانِیَت دینا

اطمینان دلانا ، مطمئن کرنا .

تَمَنّا جَگانا

آرزو کرنا ، دل میں کوئی خواہش اور طلب پیدا کرنا.

تَمَنّا نِکَلْنا

رک : تمنا نکالنا جس کا یہ لازم ہے

تَمَنّا نِکالْنا

آرزو پوری کرنا، خواہش پوری کرنا

تَمَنّا بَرْ آنا

آرزو یا خواہش کا پورا ہونا

تَمَنّا بَر لانا

ارمان نکالنا، خواہش پوری کرنا

تَمَنّا اُمَنْڈ آنا

دل میں کسی خواہش یا آرزو کا پیدا ہونا

تَمانچَۂ دَوّار

رک : پستول ، گھومنے والا طمنچہ Revolver , A Pistol

طَمانچَہ پَڑْنا

تھپّڑ لگنا.

طَمانچَہ جَڑْنا

تھپّڑ مارنا

تَمانْچا دَھْرنا

تھپڑ مارنا

طُمانِینَتُ النَّفْس

دل کا اطمینان.

طَمانِیَت بَخْش

اطمینان کے قابل، تسلّی بخش

tameness

بزدلی

tamandua

وسطی و جنوبی امریکا کا کوئی مور خور جو جنس Tamandua سے تعلق رکھتا ہے، اس کی دم کی گرفت مضبوط ہوتی ہے جس کے سہارے درختوں پر چڑھتا ہے۔.

طَمانِیَتِ قَلْب

دل کا سکون، اطمینانِ خاطر

طَمانچَہ دینا

تھپّڑ مارنا ، لپّڑ مارنا.

تِمَنْزِلَہ

تین منزل کا، تین کھنڈ کا

طَمانِیَت کَرنا

اطمینان کرنا ، مطمئن کرنا.

طَمانچَہ دِکھانا

تھپّڑ مارنے کا اشارہ کرنا.

طَمانِیَتِ سِلّی

(طب) وہ سکون و اطمینان جو دق کے مریض میں آخری دنوں میں دیکھنے میں آتا ہے.

تِمْنی

سونے یا چانْدی کا بنایا ہوا گلوبند کی قسم کا میناکار یا جڑاؤ زیور (جے پور میں خاص طور سے بنایا جاتا ہے)

ٹِمْنی

رک: تِمنی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone