تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمن" کے متعقلہ نتائج

تُمن

دس ہزار سواروں کا دستہ، مغلیہ عہد میں سو آدمیوں کا دستہ جس میں ایک نشان باجہ اور ایک عہدہ دار ہوتا تھا، رسالہ، پلٹن

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمن کے معانیدیکھیے

تُمن

tumanतुमन

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تُمن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دس ہزار سواروں کا دستہ، مغلیہ عہد میں سو آدمیوں کا دستہ جس میں ایک نشان باجہ اور ایک عہدہ دار ہوتا تھا، رسالہ، پلٹن
  • ایک طلائی سکہ جو بیس روپے کے برابر سمجھا جاتا تھا اس کے بعد گھٹ کر ساڑھے چار روپے کے برابر ہوگیا
  • سو سواروں کا ایک تمن ہوتا تھا

شعر

Urdu meaning of tuman

  • Roman
  • Urdu

  • das hazaar savaaro.n ka dastaa, muGliyaa ahd me.n sau aadmiiyo.n ka dastaa jis me.n ek nishaan baajaa aur ek ohdaadaar hotaa tha, risaalaa, palTan
  • ek tilaa.ii sikka jo biis rupay ke baraabar samjhaa jaataa tha is ke baad ghaT kar saaDhe chaar rupay ke baraabar hogyaa
  • sau savaaro.n ka ek tuman hotaa tha

English meaning of tuman

Noun, Masculine

  • ten thousand, a squadron of ten thousand men
  • a gold coin worth ten thousand
  • a host, crowd, bevy
  • troop, squadron

تُمن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُمن

دس ہزار سواروں کا دستہ، مغلیہ عہد میں سو آدمیوں کا دستہ جس میں ایک نشان باجہ اور ایک عہدہ دار ہوتا تھا، رسالہ، پلٹن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone