تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ghalib" کے متعقلہ نتائج

غالِب

قوی، زبردست، زور آور

غَلِب

غَلّاب

وہ شخص جو ہر جگہ فتح حاصل کرتا ہو

غالِبِ اَعظَم

غالِب ہے

قوی گمان ہے ، بہت ممکن ہے.

غالِب تھا

اغلب تھا ، یقین تھا ، گمان تھا ، جیسے : غالب تھا کہ وہ بڑھ جاتا

غالِب آنا

زیادہ ہونا ، طاری ہونا.

غالِب ہونا

غَلَبِیَّت

غالب ہوبے کی کیفیت یا اثر .

غَلْب

غالب آنا .

غُلْب

غَلَبات

غلبہ کی جمع

غالِبِ ثانی

غالِباً

بہت ممکن ہے، قوی گمان ہے، شاید

غالِبی

غلبہ ، قوقیت ، جیت ، فتح .

غالِبَہ

غالب (رک) کی نیث غلبہ کرنے والی ، زبردست ، قوی .

غالِبانَہ

غالِبِیَّت

غالب کی شاعرانہ خصوصیت، غالب کا اسلوب

غالِبِیّات

وہ علمی و ادبی مباحث اور تصنیفات جن کا تعلق مرزا غالب سے ہو ، مرزا غالب کی شخصیت اور فکر و فن سے متعلق علم .

غَلْبَۂ رائے

رائے کی زیادتی ، کثرتِ رائے .

غَلْبَۂ اِشتِہا

کھانے کی خواہش کا بڑھ جانا، بھوک کی شدت

غَلْبَہ پَسَنْدی

دوسروں پر بالادستی یا تسلط حاصل کرنے کی خواہش .

غَلْبَۂ حال

بیخودی یا وجد طاری ہونے کا عالَم .

غَلْبَہ دینا

فتح یا برتری عطاکرنا ، غالب کرنا .

غَلْبا

رک : غلبہ .

غَلْبَہ ہونا

زیادتی ہونا

غَلْبَہ پانا

فتح پانا، غالب ہونا

غَلْبَہ کَرنا

حملہ کرنا ، تسلط جمانا .

غُلبا

غُلْبُلا

شور ، ہنگامہ ، غلغلہ .

غَلْبَہ

کثرت، فراوانی، زیادتی

غُلّابی

گلاب کےعرق والی ریوڑی .

غُل باںگ

چرچا ، دھوم ، شہرہ .

غُول بَچَّہ

بُھوت یا چھلاوا جو بچے کی شکل میں ظاہر ہو ، بھتنا.

غُلْبُل

شور ، ہنگامہ ، غلغلہ .

غُلی بانگ

گڑبڑ .

غول باندْھنا

مجمع کرنا ، ٹولی بنانا ، جمگھٹا لگانا.

غول بَنْدی

رک : غول باندھنا ، بھیڑ لگانا.

غَل بَل

مُن٘ھ میں کسی شے کے بھرے ہونے کی حالت میں گفتگو کرتے وقت کی مبہم آواز ، بے ہنگم بات .

غُل بَر کَرنا

شور مچانا .

غُلُو بَیانی

حد سے زیادہ مبالغہ، بہت بڑھا چڑھا کر کسی بات کا بیان، مبالغہ آرائی .

غُول بَیاباں

جنگل میں پھرنے والے بھوت پریت، بری آتما یا روح، شیطان

غُل بَپا ہونا

شور مچنا .

غُل بَرْپا ہونا

چیخ پکار ہونا ، شور اُٹھنا ، ہلڑ مچنا .

غُولِ بَیابانی

چھلوا، بھوت پریت، مشہور ہے کہ رات کو روشنی دکھا کر لوگوں کو بہکاتا اور ڈراتا ہے

غَلَّہ بَھرنا

دیوان حضرت غالبؔ

مرزا غالب کا دیوان، مرزا غالب کی شاعری، مرزا غالب کی شاعری کا مجموعہ

قدر غالبؔ مرحوم

ناقد غالب

غالب پر تنقید کرنے والا

نِینْد غالِب آنا

نیند کا غلبہ ہونا ، آنکھ لگ جانا ، سو جانا ۔

وَصفِ غالِب

سب سے اہم خوبی ، بڑی خوبی

خواب غالِب آنا

نیند طاری ہونا ، نیند آنا .

اَراضیِ غالِب

جس اراضی کے نفع بخش تصرف کے لیے حق آسائش ہو

ظَنِ غالِب

وہ گمان، جو شک پرغالب ہو، یقین کی حد تک پہنچنے والا گمان، احتمال قوی، یقین، قوی گمان

طَمَع غالِب ہونا

لالچ سوار ہونا، ہوس پیدا ہونا

جُزْہِ غالِب

بڑا حصہ ، زیادہ تر مواد .

رُعْب غالِب ہونا

دہشت چھانا ، ہیبت طاری ہونا

شَرِیکِ غالِب

جس کا حصہ زیادہ ہو، چھایا ہوا، حاوی

مُشْکِلات پَر غالِب آنا

دشواریوں پر قابو پا لینا ، مسائل سے نمٹنا ۔

مُنْکِرِ غالِبؔ

وہ جو غالب سے متفق نہیں ہے، وہ جو غالب کے افکار کی تردید کرتا ہے، غالب کا انکارکر نے والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone