تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"कोट" کے متعقلہ نتائج

کوٹ شِپ

شادی کے لیے لڑکی کو رجھانا ؛ معاشقہ ، ملاقات کچہری ، عدالت ، دربار .

کوٹ پِیس

تاش کے پتّوں کا ایک مشہور کھیل جس میں بہ یک وقت چار آدمی کھیل سکتے ہیں

کوٹ بَن٘دی

ہتھیاروں یا بندوقوں وغیرہ کو قرینے یا قاعدے کے مطابق رکھنا یا جمع کرنے کی صورت یا حالت .

کوٹ گَشْتی

قلعے کے سپاہیوں کی وہ جماعت جو قلعے یا شہر کا گشت کر کے دشمنوں اور مجرموں کا سراغ لگائے ، قلعے کی گشت اور حفاظت پر مامور سپاہیوں کی جماعت.

کوٹْڑی

رک : کوٹھڑی ، چھوٹا گھر یا کمرہ .

کوٹ پَتْلُون

انگریزی وضع کا مکمل لباس ، پورا سوٹ .

کوٹ بَندْھنا

ہتھیار ند سپاہوں یا فوجیوں کا قاعدے اور اُصول کے مطابق صفوں میں کھڑا ہونا .

کوٹ باندْھنا

حصار کھینچنا ، روک قائم کرنا ، چار دیواری اُٹھنا ، فصیل بنانا .

کوٹا سِسْٹَم

کسی کم ترقی یافتہ علاقے کے رہنے والوں کے آگے لانے کے لیے مخصوص شرح سے تعلیم اور نوکریوں کے شعبے میں ملنے والے استحقاق یا حصّہ دینے کا نظام.

کوٹَہ

کسی چیز کا ایک مقررہ حصہ جو ایک شخص یا گروہ وصول کرنے کا حقدار ہے، کوٹا، حصہ، متناسب حصہ

کوٹی

کوٹ باندْھ بَیٹْھنا

گھٹنوں کو سینے کے بالمقابل لاکر ہاتھوں وغیرہ سے گرفت میں لینا ، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا ، آرام سے بیٹھنا .

کوٹلا

چھوٹا قلعہ

کوٹْلَہ

وہ جگہ جہاں مندر کا توشہ خانہ یا اسباب رہے وہ جگہ جہاں کسی مندر کی املاک رکھی جائے اور اس کے انتظامی معاملات طے کیے جائیں .

کوٹ کی دَفْتی

۔ وہ دفتی جو کوٹ کر بنائی جاتی ہے۔

کوٹری

ننگی عورت

کوٹِک

کروڑ، کئی کروڑ، کروڑوں، بہت زیادہ، لاتعداد، بے شمار

کوٹْلی

ر : کوٹھری .

کوٹ ہونا

رک : کورٹ مارشل ہونا .

کوٹْوال

علاقہ کا حاکم ، بڑا افسر، کوتوال .

کوٹْمِیرا

ایک پھل کا نام جو گول کدّو کی شکل کا ہوتا ہے اس کا مربّا اور مٹھائی بناتے ہیں ، پیٹھا.

کوٹْیال

جادو ٹونا کرنے والا ، ساحر ، جادو گر، بڑھنتیا ، عامل .

کوٹْوار

رک : کوتوال .

کوٹ پال

حاکمِ قلعہ، قلعہ کا سردار

کوٹ کرنا

(کسی کتاب یا مصنف کا) حوالہ دینا یا اس سے رجوع کرنا، شعر، فقرے یا عبارت کے ٹکڑوں کو دُھرانا یا نقل کرنا ، اقتباس پیش کرنا .

کوٹ اُٹھانا

قلعہ تعمیر کرنا ، فصیل کو بلند کرنا ، حصار تعمیر کرنا .

ہاف کوٹ

کوٹ جو کمر سے اوپر تک ہو ۔

ٹَرْکِش کوٹ

عام کوٹ سے کسی قدر مختلف لمبا بند گلے کا کوٹ.

ہاؤُس کوٹ

گھر میں پہننے کا زنانہ لمبا کوٹ ، گھریلو لبادہ ، گھریلو کوٹ ، عورت کا ملبوس خصوصاً لمبے پورے اسکرٹ کے ساتھ جو گھر میں تکلُّف کے بغیر پہنا جاتا ہے ۔

فَراک کوٹ

شیروانی سے مشابہ ایک مردانہ انگریزی کوٹ.

گَڑّ کوٹ

قلعے.

بَران کوٹ

بران٘ڈی

شِکاری کوٹ

جودھپوری وضع کا کوٹ جو شکار کھیلتے وقت پہنا جاتا ہے

باران کوٹ

وہ کوٹ جو بارش سے بچنے کے لیے کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے (عموماً مومی کپڑے کا)، برساتی، واٹر پروف

بارانْ کوٹ

برساتی کوٹ، بارش سے بچانے والا کوٹ

چِینا کوٹ

چینی فیشن کا کوٹ

دُھول کوٹ

کچّی گڑھی ، کچّی دیواروں کا قلعہ.

کُوار کوٹ

رک : کُن٘وار کوٹ مع تحتی الفاظ.

پَہْلا کوٹ

پہلی مرتبہ مسالا بھر کر لکڑی کی درزیں بند کرنے کا عمل

مادَہ کوٹ

(نباتیات) پھول کے وہ اعضا جو مادہ ہونے کی علامت ہیں، بقچۂ مادہ

کُنوار کوٹ چُنْوانا

کنوارا رکھنا ، شادی نہ کرنا ، بن بیاہا رکھنا.

اَپنا مَکان کوٹ سَماں

اپنے گھر کی حیثیت قلعے کی سی ہوتی ہے جس میں انسان خود کو زیادہ محفوظ محسوس کرتا ہے

کھاوے موٹ، توڑے کوٹ

موٹھ کھانے والا بہت طاقتور ہوتا ہے

تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

پَہَل کا کوٹ

پہلی دفعہ مسالے سے لکڑی کی درزیں بند کرنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone