تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوٹلا" کے متعقلہ نتائج

کوٹلا

چھوٹا قلعہ

کوٹْلَہ

وہ جگہ جہاں مندر کا توشہ خانہ یا اسباب رہے وہ جگہ جہاں کسی مندر کی املاک رکھی جائے اور اس کے انتظامی معاملات طے کیے جائیں .

کُوٹْلَہ

رک : کوڑا .

کُوٹْلَہ چَھپاکی

رک : کوڑا جمال شاہی جو زیادہ معروف و مستعمل ہے، بچّوں کا ایک کھیل جس میں دائرہ بنا کر بیٹھتے ہیں اور بڑے رومال کا کوڑا بنا کر کھیلتے ہیں .

کُوار کوٹْلَہ

رک : کوار کوٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹلا کے معانیدیکھیے

کوٹلا

koTlaaकोटला

اصل: سنسکرت

وزن : 212

کوٹلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا قلعہ
  • وہ جگہ جہاں مندر کا توشہ خانہ یا اسباب رہے، وہ جگہ جہاں کسی مندر کی املاک رکھی جائے اور اس کے انتظامی معاملات طے کیے جائیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of koTlaa

Noun, Masculine

  • a small fortress etc.
  • place where a temple's properties are kept and affairs are managed

कोटला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो जगह जहां मंदिर का तोशा ख़ाना या अस्बाब रहे, वो जगह जहां किसी मंदिर की इमलाक रखी जाये और इस के इंतिज़ामी मुआमलात तै किए जाएं

کوٹلا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوٹلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوٹلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone