تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامعہ" کے متعقلہ نتائج

جامِعَہ

وہ درس گاہ جس میں طلبہ کے لیے جملہ علوم یا اکثر علوم کی اعلیٰ تعیلم و امتحان کا انتظام ہو کامیابی پر اسناد عطا کی جاتی ہوں، دارالعلوم، یونیورسٹی

جامِعَۂ اَزْہَر

رک : جامع ازہر .

جامِعَۂ مِلِّیَہ

دہلی کی ایک جامعہ جو برطانوی دور میں الگ اصولوں پر قائم ہوئی.

جامَہ اُتارْنا

(لفظاََ) لباس ترک کرنا ، انداز بدلنا ، وضع بدلنا (پرانا کے ساتھ) .

جامِعُ الْعُلوُم

کتاب یا شخص جو تمام علوم پر حاوی ہو

جامِعُ الْکَمال

وہ جس میں تمام خوبیاں ہوں ، وہ جو تمام علوم و فنون جانتا ہو .

جامِع اَزْہَر

رک : جامعہ ازہر ، دنیا کی قدیم ترین مسلم یونیورسٹی جہاں تمام دینی وجدید علوم کی تعلیم دی جاتی ہے .

جامع الکمالات

جس میں ساری خوبیاں موجود ہوں، جو تمام علوم و فنون کا ماہر ہر

جامَۂ اِحْرام

وہ بن سلا کپڑا جو حج کرنے والا مخصوص مقامات یا مکہ معظمہ میں حد حرم سے پہلے زیب تن کرتا ہے (عورتوں کے لیے یہ شرط نہیں)

مَدرَسَۂ جامِعَہ

جامِ عالی

جامِعُ الْبرْق

بیٹری ، جس میں برقی رو کے دوڑنے سے پترے ضائع نہیں ہوتے ان کی کیمیائی ترکیب میں تبدیلی واقع ہوتی ہے ، بجلی کی زخیرہ گاہ .

زَرْعی جامِعَہ

وہ درس گاہ جہاں علم زراعت اور زراعت سے متعلق تعلیم دی جاتی ہے، زرعی یونی ورسٹی

جامِع اَلْفاظ

مکمل الفاظ ، ایسے الفاظ جو تمام مطالب پر محیط ہوں .

جامَۂ عَمَل

حسن عمل ، (مجازاََ) ، توشۂ آخرت.

جامِعِ عُلُوم

رک : جامع العلوم.

جامِعُ الْقُرْآن

قرآن مجید کو جمع کرنے والا، حضرت عثمانؓ کا لقب

جامَۂ ہَسْتی

(مجازاََ) زندگی .

جامِعِ اَوراق

(کتاب یا رسالے) مرتب ، مؤلف ،کتاب وغیرہ معتب کرنے والا .

جامِعُ اللُّغات

رَحْمَتِ جامِعَہ

سراپا، مکمل رحمت

حِکْمَتِ جامِعَہ

معرفتِ حق اور اس پر عمل اور معرفت باطل اور اس سے پرہیز

مَدْرَسَۂِ جامِعَہ

صَدْرِ جامِعَہ

جامَۂ عُرْیانی

ننْگے پن کا لباس ، جسم ، ننگا بدن.

جامِعُ الْاَوصاف

تمام خوبیوں اور اچھی صفات سے آراستہ

جامِعُ الْاَضْداد

رک : جامع اضداد .

جامِعُ اللِّسانَین

وہ جو بہت سی زبانوں کا ماہر یا جاننے والا ہو

جامِعُ الشُّرُوط

رک : جامع الشرائط .

جامِعِ اَضْداد

مجموعہ اضداد ، ضدوں کا مجموعہ ، متضاد اور متناقص اشیا ، اقوال و اعمال کا مجموعہ .

جامِعُ الْخَصائِص

وہ جو خصوصیات کا مجموعہ ہو ، جس میں تمام خصوصیات جمع ہوں .

جامِعُ الشَّرائِط

جس میں ساری شرطیں پوری ہوں ، جس میں معینہ و مطلوبہ شرائط پائی جاتی ہوں .

جامِعُ الْاِسْم نِظام

(حرکیات) اگر کوئی نظام ایسا ہو کہ اس کے کسی ذرہ کے محدد غیر تابع محددوں کی رقوم میں ایسی مساواتوں کے ذریعے بیان ہوسکیں جن میں تفرقی سر بلحاظ وقت کے شامل نہ ہوں تو ایسے نظام کو جامع الاسم نظام کہتے ہیں.

جامِعُ الضِّدَّین

رک : جامع اضداد.

جامِعُ التَنزِیہ

بالکل پاک ، ہر عیب سے منزہ .

جامِعُ الْمُتَفَرِّقَین

بچھڑوں کو ملانے والا

جامِعُ السَّیف وَالْقَلَم

جو فن حرب کا ماہر بھی ہو اور صاحب علم بھی ہو .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone