تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zukam" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"zukam" کے متعقلہ نتائج
زُکام
وہ بیماری جس میں ناک سے ریزش ہوتی ہے اور فضلات دماغ سے نتھنوں کی طرف آتے ہیں، نزلے کے اثر سے ناک کی ریزش
زَقُوم
تھوہڑ کا پودا جو خاردار اور کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے، ناگ پھنی کی قسم کا ایک خاردار پودا، سیہنڈا
زَقُّوم
تھوہڑ کا پودا جو خاردار اور کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے، ناگ پھنی کی قسم کا ایک خاردار پودا، سیہنڈا
مِینڈکی کو بھی زُکام ہُوا
۔اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے سفلہ کی نسبت بولتے ہیں کہ وہ شیخی سے ایسے کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے جس کی اس میں طاقت نہیں۔ حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا کی جگہ۔ ؎
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔