تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paknaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"paknaa" کے متعقلہ نتائج
پَکْنا
(کھانے وغیرہ کا) آن٘چ پر اتنی دیر رکھا رہنا کہ وہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے ، پخت و پز ہونا ، تلا جانا ، آن٘چ پر یا بھوبل میں بھونا جانا ، (پانی وغیرہ کا) جوش کھانا.
پَچ آ پَڑْنا
خود داری ، سخن پروری یا ضد کے تحت کسی کام (کے کرنے یا نہ کرنے) پر اڑ جانا یا تُل جانا ، پاس و لحاظ ہونا.
چَکَّر میں آ پَڑنا
چکر میں آنا، پریشان ہونا، مصیبت میں پھنْسنا، حیران ہونا، چکرانا، الجھن کا شکار ہونا، فریب میں آجانا
پَرائے ٹُکڑوں پر آ پَڑْنا
دوسرے کی کمائی پر گرزر کرنا ، خود کچھ کام نہ کرنا اور غیر کی روٹیاں توڑنا.
نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا
روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔