تلاش شدہ نتائج
"kashuud" کے متعقلہ نتائج
کَشِید
کسی چیز کا عرق نکالنے کا عمل، عرق کشی
کُشاد
کُھلنا، کھولنا، بطورسابقہ مرکبات میں بھی مستعمل
کُشُود
کھلنا، ظاہر ہونا، وا ہونا، بکھرنا
بَسْت و کَشُود
بندوبست ، انتظام ، حل و عقد.
کُشادَہ ظَرْفی
کُھلے دل کا مالک ہونا ، وسیع القلبی
کَشِیدَہ قَد
رک: کشیدہ قامت، لمبے قد والا.
کُشادَہ کَف
کشادہ دست، وہ شخص جس کا ہاتھ کھلا ہوا ہو
کُشادَہ رَوی
گھوڑے کا پچھلی دونوں ٹانگیں پھیلا کر دُلکی چال چلنا
کُشادَہ رُوئی
خوش مزاجی، خندہ روئی، ہن٘س مکھ ہونا، شگفتہ مزاجی
کُشادَہ قَلْب
کُھلے دل کا ، وسیع القلب ، سخی
کَشِیدَہ قامَت
لمبے قد والا، دراز قامت، لمبا، طویل القامت
کُشادَہ ذِہْنی
وسیع النظری ، کُھلے ذہن کا مالک ہونا .
کُشادَہ نَظری
وسیع النظر ہونے کی حالت یا کیفیت، بلند خیالی
کُشادَہ قَلْبی
کشادہ قلب ہونا ، کھلے دل والا ہونا
کَشِیدَہ قامَتی
قد کی لمبائی، طویل القامتی، قد کی درازی.
کُشادَہ بافْت
پھیلی ہوئی بُنائی والا ، چھدری بُناوٹ کا
کُشاد کا
۔مذکر۔ مطلب کا حاصل ہونا۔ کامیابی۔ ؎
کُشادَہ نَفْس
بکواسی، زود گو، باتونی، بسیار گو
کُشادَہ مَعاش
معاشی طور پر خوش حالی ، آسودہ حال
کَشِید پا
ایک دانوجس میں میں اپنا بایاں ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنے بائیں پنجہ سے حریف کا داہنا موزہ اپنی طرف کو کھینچ کر فوراً اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتے ہیں.
کَشِید ہونا
کشید کرنا (رک) کا لازم، کھنچنا، بننا.
کُشُود ہونا
ظاہر ہونا، عیاں ہونا، کُھلنا (عموماً راز، معمہ وغیرہ).
کَشِیدَہ کاری
کپڑے پر پھول، بیل بوٹے کاڑھنے کا کام یا صنعت، سوزن کاری، کڑھائی
کَشِیدَہ آب
نتھارا ہوا، مقطر کیا ہوا پانی (انگ : Distilled Water).
کُشادَہ رَو
جس کا منہ خوشی اور شادمانی کی وجہ سے کھلا ہوا ہو، کشادہ پیشانی
کَشِیدَہ رُو
آزردہ، پریشان حال، غمگین، اُداس، ناراض، برہم
کُشادَہ دِل
دل میں میل نہ رکھنے والا، صاف دل، وسیع القلب، سخی، فیاض
کُشاد نامَہ
فرمانِ شاہی، معافی کا پروانہ، معافی کا بادشاہی فرمان، طلاق نامہ، خطِ آزادی
کُشادَہ دِلی
۲. وسعت قلبی ، بلند حوصلگی ، کشادہ نظری
کَشِیدہ اَبْرُو
وہ جس کی بھویں دور دور ہوں
کَشِید کَرْدَہ
کشید کیا ہوا، صاف کیا ہوا (پانی وغیرہ).
کُشادَہ اَبْرُو
وہ شخص جس کی بھنوؤں کے درمیان کی جگہ زیادہ کھلی ہو
کَشِیدَہ کاری کَرْنا
بیل بوٹے بنانا، حسن میں اضافہ کرنا، چار چاند لگانا.
کُشُود و بَسْت
کھلنا بند ہونا، انتظام، بندوبست، بست و کشاد
کُشادَہ کُشادَہ
کُھلا کُھلا، وسیع، پھیلا ہوا، دُور دُور، فرق فرق سے
کُشادَہ لِہْری
(جغرافیہ) انگ : Undulating کا ترجمہ
کُشادِ دِل
فراخیٔ دل، کشادگیٔ طبع، وسعتِ قلب
کُشُودِ کار
مطلب حاصل ہونا، مشکل حل ہونا، کاربرآری، تکمیل کار، کام پورا کرنا یا ہونا
کُشادِ کار
مقصد برآری ، مشکل کُشائی.
کَشِیدَہ کاڑْھنا
سوئی اور دھاگے سے پھول بوٹے بنانا، کشیدہ کاری کرنا
کُشادَہ دَسْت
سخی، فیّاض، کُھلے ہاتھ والا، خوب خرچ کرنے والا