تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ilahi" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ilahi" کے متعقلہ نتائج
اِلٰہی سَن
مغل شہنشاہ اکبر کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سن (جسے علامہ شیرازی نے اکبر کے حکم سے ۹۹۲ھ میں (دین الٰہی کے اعلان سے تقریباً سودا دو سال بعد) شروع کیا اور جس کا حساب سال جلوس سے لگا کر جاری کیا
اِلٰہی سَنَہ
مغل شہنشاہ اکبر کی تخت نشینی سے شروع ہونے والا سن (جسے علامہ شیرازی نے اکبر کے حکم سے ۹۹۲ھ میں (دین الٰہی کے اعلان سے تقریباً سودا دو سال بعد) شروع کیا اور جس کا حساب سال جلوس سے لگا کر جاری کیا
اِلٰہی گَز
عہد اکبری کا گز (عام پیمائش کے لیے رائج الوقت گز کے مقابل ڈھائی انچ سے لے کر پانچ انچ تک بڑا اور عمارتی پیمائش کے لیے ڈھائی انچ چھوٹا ہوتا تھا)، شاہی گز
اِلٰہی رات
وہ رات جس میں عورتیں جمع ہو کر کوئی منت بڑھانے کی غرض سے گلگلے پکاتی اور خوشی مناتی ہیں (ان گلگلوں سے مسجد کا طاق بھرتی یا حضرت فاطمہ صلوات اللہ علیہا کی نیاز دلاتی ہیں) ، خدائی رات ، رتجگا ، شب بیداری
اِلٰہیات
(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے، ایسا علم جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے
اِلٰہِیّات
(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے، ایسا علم جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے
aloha
جَزيرَہ ہَوائی والے خُوش آمدي�� ، خُداحافِظ ، اور سَلام کہنے کے لِيے يہ لَفظ اِستَعمال کَرتے ہيں
اَلْحالَق
مخمل یا بانات وغیرہ کا بیل ٹکا ہوا بغیر پردے کا لباس جو بقا کے نیچے پہنا جاتا ہے (بیسویں صدی کے اوائل تک رائج تھا).
اَللہ ہے
خدا ہی چاہے تو ایسا ہو، بجز خدا اور کسی کے بس کا کام نہیں، شاید ایسا ہوجائے (مایوسی، بیکسی اور بے بسی کے موقع پر مستعمل)
اَلحَذَر
خدا بچائے، خدا کی پناہ، ڈرو، بچے رہو، (اس سے) پناہ مانگو، (بیشتر مصیبت یا آفت یا تکلیف کی شدت میں اظہار مبالغہ کے لیے مستعمل)
اَلحَقُّ یَعْلُوْ
حق سربلند رہتا ہے (اور اس پر کوئی غالب نہیں آتا) ، سچائی کا بول بالا رہتا ہے (اور اسے کوئی دبا نہیں سکتا) .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔