تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"harj" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"harj" کے متعقلہ نتائج
ہَرجانَہ
ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان
ہَرجائی پَن
ہرجائی ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ بے مروتی ؛ بے وفائی ، کوچہ گردی ، آوارہ گردی (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔
ہَرجائی مَعشُوقَہ
محبوبہ جو سب کے پاس آتی جاتی ہو ، بے وفا عورت ؛ (کنایتہ) دولت جو ہر ایک کے پاس آتی جاتی رہتی ہے ۔
ہَرجائی یار کِس کے
بے وفا کسی کا دوست نہیں ہوتا ، اپنے مطلب کا یار ہوتا ہے (رک : ہر (۱) مع تحتی الفاظ و تراکیب) ۔
حَرْجَہ خَرْچَہ
نقصان کا بدلہ اور اس سے متعلق صرف ہونے والی رقم ،نقصان اور کل صرفہ ؛ مُکمل ذمہ داری.
ہَرجَۂ غَیر مُشَخَّصَہ
(قانون) ایسا ہرجہ جس کی مقدار نقد رقم میں نہ قرار دی گئی ہو جیساکہ ازالہء حیثیتِ عرفی توہین، حملے وغیرہ میں ہوتا ہے، ہرجہء غیر معینہ
ہَرجَۂ تَنبِیہی
(قانون) عدالت کے اختیارات تمیزی پر منحصر تاوان جس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ مدعی علیہ متنبہ ہو کر آئندہ اس قسم کے افعال سے بازرہے ۔
ہَر جِہتی
مختلف صفات کا حامل ،گوناگوں صفات والا ، کئی خوبیوں کا مالک ؛ بہت سے پہلوؤں والا ، کئی جہات والا ۔
ہَر جُگ
۔(وہ جانور جو ہری گھانس جہاں پاتا ہے۔ جب وہ نر ہے تو جہاں اور ہری گھانس دیکھے جاموجود ہو۔(صفت ۔ بے وفا ہرجائی۔؎
ہر جیسے کو تیسا
سیر کو سوا سیر، بد ذات کے لئے بد ذات، شریر کے لئے شریر مل ہی جاتا ہے یعنی 'جیسے کو تَیسا'
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔