تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barq" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"barq" کے متعقلہ نتائج
بَرْق رُبا
بجلی گرنے کے صدمے سے عمارت کو محفوظ رکھنےکے لِئے آہنی سہ شاخہ جو عمارت کے سب سے بلند حصے کی چوٹی پر لگایا جائے اور اس کا سلسلہ زمین میں کافی گہرائی تک قائم ہو
بَرْق آہَنْگ
تیز، شوخ، (عموماً معشوق کے لے مستعمل)، بجلی نما، بجلی کی طرز کا، معشوق کی تعریف، تیز طرار، چمکدار
بَرْق بَرْدارِیَت
سیال میں کمزور برقی رو گزرنے سے منفی بار والے جراثیم کی مثبت قطب کی طرف اور مثبت بار رکھنے والوں کی منفی قطب کی طرف منتقیلی
بَرْقی
برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ
بَرْق طُور
تجلیات الٰہی کی وہ بجلی جوحضرت موسٰی کوکوہ طورپراَرِنی (مجھے اپنا جلوہ دکھادے) کی التجاکرنےکےبعدنظرآئی تھی اور جس کی تاب نہ لاکروہ بیہوش ہوگئے تھے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔