تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْقِ نِگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْقِ نِگاہ کے معانیدیکھیے
بَرْقِ نِگاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- نگاہوں کی بجلی، معشوقہ کی شوخ نظر، برق نظر
شعر
اب کون پھر کے جائے تری جلوہ گاہ سے
او شوخ چشم پھونک دے برق نگاہ سے
کیوں جھپک جاتی ہے رہ رہ کے تری برق نگاہ
یہ جھجک کس لئے اک کشتۂ دیدار تو ہے
یہ کیف حسن یہ برق نگاہ کیا کہنا
لگا دے آگ نہ اس دامن سحاب کی آنچ
English meaning of barq-e-nigaah
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- lightning of glance
बर्क़-ए-निगाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निगाहों की बिजली, प्रेयसी का कटाक्षपात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْقِ نِگاہ)
بَرْقِ نِگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔