تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".slvr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".slvr" کے متعقلہ نتائج
silver age
سنہرے دور سے کمتر شمار ہونے والا جیسے ابتدائی دور شہنشاہی میں کلا سیکی لاطینی ادب کا دور۔.
silver nitrate
ایک بے رنگ ٹھوس مادّہ جو پانی میں حل ہو جاتا ہے اور پہلے فوٹو گرافی میں استعمال ہوتا تھا؛ کیمیائی فارمولا AgNO3 .
silverfish
ایک چھوٹا مچھلی کی سی شکل کا سفید کیڑا جو زمرہ Thysanura سے تعلق رکھتا ہے اور اکثر گھروں اور عمارتوں میں پایا جاتا ہے، کتابوں وغیرہ میں گھس کر کاغذ کو چٹ کرتا ہے؛ کرم کتابی، خصوصاً Lepisma saccharina-.
سَلاوَرَت
(سالوتری) گھوڑے کی بھونری جو پُشت کے اوپر زین کے نیچے ہوتی ہے یہ منحوس خیال کی جاتی ہے کیونکہ ایسے گھوڑے کا مالک غم میں مبتلا رہتا ہے ۔
selvedge
(الف) کپڑے کی بناوٹ کو ادھڑ نے یا بکھرنے سے بچانے کے لیے گوٹ وغیرہ لگانا (ب) دوسرے رنگ یا نمونے کا حاشیہ یا گوٹ جسے الگ کرنا یا چھپانا مقصود ہو۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔