تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sliver" کے متعقلہ نتائج
sliver کے لیے اردو الفاظ
sliver کے اردو معانی
اسم
- لمبا ، پتلا تراشا یا الگ کیا ہواٹکڑا، قاش، ٹانکی۔.
- لکڑی کا پتلا درخت سے کاٹا یا توڑا ہوا کندہ ، ٹہنا ۔.
- ٹوٹا ہوا ٹکڑا خصوصاً پھٹنے والے گولے کا۔.
- کتا ہوا سوت۔.
فعل
- سوت کا دھاگا توڑ دینا یا ٹوٹنا ۔.
- لیروں ، کترنوں میں کاٹنا ، تراشنا ۔.
sliver के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लंबा , पुतला तराशा या अलग क्या हुआ टुकड़ा, क़ाश, टांकी।
- लक्कड़ी आग का पुतला दरख़्त से काटा या तोड़ा हुआ कुंदा , टहना ।
- टूटा हुआ टुकड़ा ख़ुसूसन फटने वाले गोले का।
- कुत्ता हुआ स्वत।
क्रिया
- स्वत का धागा तोड़ देना या टूटना ।
- लेरों , कतरनों में काटना , तराशना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
silver age
سنہرے دور سے کمتر شمار ہونے والا جیسے ابتدائی دور شہنشاہی میں کلا سیکی لاطینی ادب کا دور۔.
silver nitrate
ایک بے رنگ ٹھوس مادّہ جو پانی میں حل ہو جاتا ہے اور پہلے فوٹو گرافی میں استعمال ہوتا تھا؛ کیمیائی فارمولا AgNO3 .
silverfish
ایک چھوٹا مچھلی کی سی شکل کا سفید کیڑا جو زمرہ Thysanura سے تعلق رکھتا ہے اور اکثر گھروں اور عمارتوں میں پایا جاتا ہے، کتابوں وغیرہ میں گھس کر کاغذ کو چٹ کرتا ہے؛ کرم کتابی، خصوصاً Lepisma saccharina-.
سَلاوَرَت
(سالوتری) گھوڑے کی بھونری جو پُشت کے اوپر زین کے نیچے ہوتی ہے یہ منحوس خیال کی جاتی ہے کیونکہ ایسے گھوڑے کا مالک غم میں مبتلا رہتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sliver)
sliver
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔