تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".oytk" کے متعقلہ نتائج

یاں تَک

یہاں تک ، اس قدر ، اس حد تک بھی

یَتاق

پاسبانی، پہرا، چوکی، تراکیب میں مستعمل

یانْتَک

یاں تک ، یہاں تک ، اس قدر ۔

یُتاق دار

پہر دار ، سپاہی .

یَتاقی

पहरेदार, चौकीदार।

یِہ تو کَہو

یہ تو بتاؤ ، بتائیے نیز یہ تو اچھا ہوا کہ ، یہ تو خیریت گزری کہ ۔

یِہ تو کَہِیے

یَتْکِنْچِت

تھوڑا بہت ، کچھ

یَتّا کُچ

اس قدر ، اتنا کچھ

یا تَخت یا تَختَہ

یا کامیاب ہوں گے یا جان دیں گے ، یا تخت سلطنت پر بیٹھیں گے یا تختۂ تابوت پر لیٹیں گے

یِہ تو کُچھ بات نَہیں

یہ غلط ہے، یہ درست نہیں، ایسی بات نہیں ہے، ایسا نہیں ہو سکتا

یِہ تَک نَہ پُوچھا کہ تیرے مُنْھ میں کَے دانْت

رک: یہ بھی کسی نے نہیں پوچھا الخ۔

یِہ تو کَبِیر بھی کَہہ گئے ہیں

یہ تو مسلمہ بات ہے، یہ بات تو اور سب بزرگوں کی تسلیم کی ہوئی ہے، اسے تو عارف باللہ بھی مانتے ہیں، یہ تو مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی بات ہے، یہ بات مسلم ہے

یا تو کھائیں گے گھی سے یا جائیں گے جی سے

ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ضد کرے کہ یا تو بہترین چیز ملے یا کچھ بھی نہیں چاہیے ۔

تَکْلِیفِ ما لا یُطاق

وہ تکلیف جو برداشت نہ ہو سکے، برداشت سے باہر دکھ، وہ تکلیف جس کی برداشت کی طاقت نہ ہو

ما لا یُطاق

جوطاقت سے بڑھ کر ہو، وہ کام جس کے کرنے کی طاقت نہ ہو، کسی کی طاقت سے باہرکی چیز یاکام، جس کی ہمت نہ ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone