تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".lgke" کے متعقلہ نتائج

لَگا کے

(سے) لے کر.

لَگ کے

۔(عو) پے درپے۔ برابر۔ بغیر ناغہ کئے۔ ؎ دو مہینے لگ کے علاج کرو تو فایدہ ہو۔

لاگ کا

ساتھی ، دوست ، ہمدرد .

لَگْڑا

رک : رگڑا ، گھساؤ.

لُگْڑا

پھٹا پرانا کپڑا، بوسیدہ کپڑا، چیتھڑا، بیٹھن، بستہ

لُوگْڑا

معمولی پھٹا پرانا کپڑا ، لگڑا .

لنگڑے

لنگڑا کی جمع اور مغیّرہ صورت، ترا کیب میں مستعمل

لَنگْڑی

لنگڑا (رک) کی تانیث

لَنگْڑا

ایک پاؤں یا ٹانگ سے معذور، جس کا ایک پاؤں بیکار یا سوکھ گیا ہو

لُنگاڑا

لنگارا، بے حیا، غنڈا، لُچّا

لَنگْڑی باندْھنا

ایک ٹان٘گ اُٹھا کر اُچکتے ہوئے چلنا ، (ایک قسم کا کھیل) تاش کے کھیل میں شکست کھا جانے کی سزا دینا ؛ مراد : تصنّع اور ظاہر داری سے کام لینا .

لَنگْڑی گھوڑی، مَسُور کا دانَہ

اتنی لیاقت نہیں جتنا دماغ ہے .

لَنگڑی کا دَرد

لَنگْڑا کَر

لَنگْڑا جانا

کمزور پڑ جانا ، لڑکھڑا جانا ، راہ سے بے راہ ہو جانا .

لَنگْڑی چَلْنا

ایک ٹان٘گ زمین سے اونچی رکھنا اور دوسری سے اُچکنا ، یہ بچوں کا ایک کھیل ہے .

لَنگْڑی مارنا

ٹانگ اڑا کر گرا دینا .

لَنگْڑی کِھینچْنا

ٹان٘گ گھسیٹ کر چلنا ، گھسٹ کر چلنا .

لَنگڑا کَر چَلنا

لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا

اپنی صاحیت اور استطاعت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اتنی لیاقت نہیں جتنی خواہش ہے ، چونکہ لنگڑی گلہری کا نہایت بلندی پر گھر بنانا اپنی طاقت سے باہر کام ہے ، اسی سبب سے اپنی لیاقت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والی کی نسبت بولتے ہیں .

لَنگْڑی بَٹیر آسْمان پَر گھونسْلا

رک : لنگڑی کَٹّو آسمان پر گھون٘سلا .

لے لگڑی چل گدڑی

معمولی تیاری کی اور کسی جگہ چلی گئی

ٹانْگ لَنگْڑی ہونا

اپاہج ہونا، مجبور یا ناکارہ ہونا.

اندھوں نے گاؤں مارا دوڑیو بے لنگڑو

نااہلوں کے دوست بھی نااہل، ناکاروں کے ساتھی بھی ناکارہ ہوتے ہیں

لُولا لَنْگَڑا

پَرَچ کا لَنگْڑا

ایک دھُن ، تال قوالی.

لُچا لُنگاڑا

رک : لچا گنڈا .

اَنْدھا بادشاہ لَنگڑا وَزِیر کاٹھ کا گھوڑا لوہے کا زِین

جب نائب و منیب (یا پورا عملہ یا گھرانا وغیرہ) سب نکمے ٹھہرے تو کام سلیقے سے کیونکر ہو

بَنارْسی لَنگْڑا

لن٘گڑا آم جو بنارس کے باغوں میں بہت بڑا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے

مارے گُھٹْنا سَر لَنگڑا

بے تُکی بات پر کہتے ہیں کہ اس کا کیا تعلق ہے

ہاتھ پاؤں کے لَنگڑے نام سَلامَت خاں

نام صفات کے برعکس ہو تو کہتے ہیں

سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں

ہر ایک کو دیکھ کر وہ بھی جسے کسی چیز کی ضرورت نہ ہو ریس کرے تو کہتے ہیں

اندھے نے چور پکڑا، دوڑیو اے میاں لنگڑے

ایک مضحکہ خیز بات، اندھا نہ تو چور ہی پکڑ سکتا ہے اور نہ لنگڑا دوڑ سکتا ہے

جُھوٹےکی کیا دوسْتی ، لَنگْڑے کا کیا ساتھ ، بَہْرے سے کیا بولْنا ، گُونگے کی کیا بات

یہ سب باتیں فضول ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone