تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".evay" کے متعقلہ نتائج

وَیا

سابق میں کہی ہوئی بات کے بعد ’’ اور یا ‘‘ کے معنی میں، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ یا ویسا ہے جیسا پہلے کہا تھا اور یا ایسا ہے، اور یا، یا، یا پھر، اور اگر۔ اب اس کی بجائے بالعموم صرف ’’ یا ‘‘ کہتے ہیں

وائی

(ادب) سندھی زبان کی رومانی یا صوفیانہ حکایات کے غنائی ٹکڑے، ایک قدیم سندھی صنف سخن

وایَہ

मनोकामना, मुराद, अफ़ीम आदि की रोज़ की बँधी हुई खुराक, मात्रा, मिक्दार।।

عاوِیَہ

بھونکنے والا.

وَئِیں

اُسی وقت ، وہیں ، فوراً ۔

وِیاہ

بیاہ، شادی

عَوایَد

عادتیں ، خصلتیں ۔

عَوَائِد

‘आइद': का बहु.,

عَوائِق

دُشواریاں، رکاوٹیں، مشکلات، حادثے

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

عَوایَدِ رَسْمِیَّہ

آداب معاشرت ، رہن سہن ، بول چال وغیرہ کے طور طریقے وغیرہ ، مروجہ پابندیاں ۔

عَوائِب

عیوب، بہت سارے عیب، برائیاں

عَوائِدِ رَسْمِیَّہ

اَوایا

آیا کا یہ تابع ہے، جیسے: آیا اوایا مال ہاتھ سے نکل گیا

اَوائی پَڑنا

بے پر کی خبر اڑنا ۔

اَوائی

(کاشتکاری) ہل کی نوک کی بنائی ہوئی بیج بونے ی گہری نالی ، ہل کی گہری کھود ، لاگو۔

اَوائِلی

پہلا، اولین، اول

اَوائِلِ عُمْر

بچپن، طفلی، زندگی کے ابتدائی سال، کم عمری

اَوائِل

آغاز، ابتدائی حصے، ( پیشتر وقت کے )

اَوائی جَوائی

آمد و رفت (بیشتر کرایے کی سواری کے لیے مستعمل)

وایُو

ہوا ، باد نیز ہوا کا دیوتا ، پون دیوتا ۔

وائے رے

ہائے افسوس ، افسوس ہے (تاسف کے موقعے پر مستعمل) ۔

وِعائی نِظام

(نباتیات) پودے میں باریک رگوں یا نالیوں کا نظام ، وریدی نظام ۔

وائے سَرائے

۔(انگ) مذکر۔ نائب السلطنت گورنر جنرل۔ ملکی لارڈ۔

وائے قِسمَت

وائے تقدیر، افسوس ہے ایسی قسمت پر

وِعائی گَٹّھا

(نباتیات) چوبی ریشے اور دھاگوں پر مشتمل نسیجوں کو چلانے اور مضبوط بنانے والا ریشہ جو پودوں کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے ، حزمہ ثنائی ۔

وائے وائے

افسوس صد افسوس ، ہائے ہائے (بہت زیادہ افسوس کے اظہار کے موقعے پر مستعمل) ۔

وائے حَسرَت

حسرت ہے ، افسوس ، رنج و ملال کے موقعے پر مستعمل ۔

ویاڑنَہ

(پشتو زبان کی) ایک قدیم صنف سخن جس میں بہادری کے کارناموں اور فتوحات پر فخر کا اظہار کیا جاتا تھا ، حماسہ

وائے وائے مَچنا

پکار مچنا ، واویلا ہونا ۔

وِعائی ثَمَر

(نباتیات) ایسے پھل دار درخت جن کی تخم دانیاں ایسے خولوں میں گھری ہوتی ہیں جو ان کا حصہ نہیں ہوتے ، ملفوف ثمرہ ۔

وِعائی ڈورَہ

(نباتیات) پودے کی باریک رگ یا ریشہ ۔

ویْادِھی

بیمار، مریض

ویشٹی

a separate fraction of the macro, person

وائے

(رک : وا (۶) مع تحتی الفاظ) کلمہء افسوس ہائے ، افسوس وغیرہ ، آزار یا رنج و الم کے اظہار میں زبان پر آتاہے ۔

وائے مَحرُومی

رک : وا (۶) مع تحتی الفاظ ؛ ہائے محرومی ، افسوس ہے اس محرومی پر ۔

viyella

تجارتی نام: سوت اور اون کا ملواں ابھری دھاریوں والا کپڑا۔.

ویاموہ

حیرانی، پریشانی، تحیر، غلطی، بدگمانی، بھرم، بیوقوفی، شیفتگی، فریفتگی، درد، تکلیف، مصیبت

وائی تَوائی بَکْنا

رک : واہی تباہی بکنا ۔

وُوئی وُوئی کَرنا

تعجب کرنا، اوئی اوئی کرنا

ویی کرنا

خرچ کرنا

وائی تَوائی پِھرْنا

رک : واہی تباہی پھرنا ۔

وَضعِیاتی تَنقِید

(ادب) تنقید کی ایک شاخ ، ساختیاتی تنقید ۔

وائیلا

ٹھالی ، فارغ ، الگ ، ویلا ۔

voyage

سَفَر

وَئی

(عو) عموماً اپنے ہم عمروں کو مخاطب کرنے کا ایک کلمہ، بھئی

وَیاپَنا

किसी में समाना।

وُوئی

(عور) اوئی، ہائے

ویاری

کل (گزرا ہوا)

ویالی

مادہ سانپ، سانپن

ویالُو

بیالو، شام کا کھانا

ویالی

مادہ سانپ، سانپن

ویاپاری

بیوپاری، مصروف، کام کرنے والا، لین دین کرنے والا، کاروباری، تاجر، سوداگر

ویوپاری

بیوپاری

وِیاری

رک : بیاری ؛ ہلکی غذا

وِیوگی

जिसका किसी से वियोग हुआ हो, किसी के वियोग में पड़ा हुआ, विरही

وَیا گھاتی

مارنے والا، ضرب دینے والا، چوٹ کرنے والا

ویوَستھا

انتظام و انصرام، تنظیم، انعقاد

ویا کُلتا

اضطراب ، بے چینی ، گھبراہٹ ؛ پریشانی ؛ اُداسی ، غمگینی

وَیَرْتَھتا

futility, uselessness

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone