تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".ajuj" کے متعقلہ نتائج

عَجُوز

بوڑھی عورت، بڑھیا، پیرزال

عَضُوض

دان٘توں سے کاٹنے والا ؛ (مجازاً) لوٹ کھسوٹ کرنے والا.

عَجُوزُ الْبِلاد

بہت قدیم یا بہت پرانا شہر، بے رونق شہر

عِزّ و جاہ

علیٰ مرتبہ، عزّت و مرتبہ

عَزِیز

زبردست، صاحب قوت و اختیار، غالب، قادر، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

عَجُوزَۂ دَہْر

مراد : دنیا جس کی عمر ہزاروں لاکھوں سال ہے .

عَجُوزِ تاک

ان٘گور کی پرانی بیل .

عَجُزِیْ

پچھلے حصّے سے متعلق، سرین سے متعلق

جُز

پارہ، ٹکڑا، حصّہ

جُوں جُوں

جیسے جیسے، جتنا، جس قدر، جہاں تک، جب تک (اس کے جواب میں توں توں) (تیوں تیوں) یا ووں ووں بولتے ہیں اور بعض اوقات حذف بھی کر دیتے ہیں لیکن اب اب متروک ہے)، جیسے: جوں جوں کیڑے بڑھے توں توں پھل گھٹتے گئے

عَجُوزَۂ فَرْتُوت

بہت بوڑھی عورت ؛ (کنایۃً) جہانِ کُہنہ ؛ مشکلات سے بھرپور دنیا .

عجوزہ

عجوز

جزء

(تصوف) کثرات اور تعینات کو کہتے ہیں

جَوج

جلیبی بنانے کی مٹی کی چھوٹی بنڈیا یا ناریل کا خول، جس میں پین٘دے میں سوراخ کر لیا جاتا ہے

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جَزُوع

بے صبر، نا شکیبا

jeez

عوام: معمولی حیرت کا اظہار یا کسی بات کو پا جانے پر فجائیہ کلمہ۔ [ JESUSکا اختصار].

zizz

نِینْد کا جھونْکا آنا

jizz

کسی حیوان یا نبات کی مخصوص شناخت ۔.

جَذ

(عروض) ایک زحاف : وتد مجموع کو ساخط کرنا، اسے عموماً حذذ کہتے ہیں.

زِیج

جنتری جس میں سیّاروں کی حرکات قلمبند کی جاتی ہیں، تقویم، حرکاتِ سیّارگان کی جدول

زاج

پھٹکری

جاز

جہاز

زُج

کہنی کی نوک

زَوج

جوڑا، جُفت، (مرد اور عورت کے جوڑے میں سے ہر ایک دُوسرے کا زوج ہے)

جَوز

جائیپھل، جائیفل

جاز

ایک طرح کی مغربی دھن اور ناچ

عاجِز

خاکسار، مسکین، غریب

ضَجِیع

ساتھ سونے والا، ہم خواب، ہم بستر

جازِع

عَزَّ وَ جَل

غالب اور بزرگ (خدا تعالیٰ کی صفت کے طور پر مستعمل)

زَعْزاع

ایک خوشبودار گھاس، اس کے پتّے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، شاخیں بھی چھوٹی ہوتی ہیں اِس کا پُھول پِیلا ہوتا ہے. اس کا پُھول آکلہ کو نافع ہے. اس کا عصارہ تر و خُشک کُھجلی کو ہٹاتا ہے

ضَحْضاح

تھوڑا پانی، پایاب پانی

جُو‌ژَہ

رک: جوجہ .

جَزْع

سلیمانی منکے جن میں سیاہی اور سفیدی ہوتی ہے ، سن٘گ سلیمانی ، مہرہ سلیمانی ، (کنایۃً) آن٘کھ (باعتبار سیاہی و سفید).

جِذْع

(نباتیات) کھجور کا تنہ جڑ اور اس کے اجزاء، انگ: Corm

جائِز

بجا، درست، مناسب، ٹھیک

عِجْز

ناتوانی، ناچاری، بے مقدوری، درماندگی، بے احتیاطی

عَجّاج

گرد و غبار، دھول مٹی،

زِہازِہ

پے درپے تحسین و تعریف کی آوازیں، مسلسل تعریفیں

زَنج

مشرقی افریقہ کے ساحل پر بسنے والے حبشی قبائل، حبشہ و زنجار کے باسی

عَجِز

کسی بھی چیز کا پچھلا حصہ

عَجِیز

جو جماع پر قادر نہ ہو، نامرد

عاجِیز

مجبور ، بے بس ، بے اختیار.

ذی جاہ

صاحبِ جاہ، مرتبہ والا، عالی رُتبہ، شان و شوکت والا

عَجائِز

عجوز کی جمع، بہت بوڑھی عورتیں

عَزّ

طاقتور ہونا، صاحب عزت ہونا

عَضّ

دانت سے کاٹنا یا پکڑنا

عِزّ

عزّت، مرتبہ (تراکیب میں مستعمل)

زاں زاں

متواتر گولیاں چلنے کی آواز ، سنسنانے یعنی ہوا میں تیزی سے گُزرنے کی آواز.

جَزَع فَزَع

گریہ و زاری

جُز وَقْتی

کم وقت کے لیے، مختصر وقت کا (کل وقت یا پورے وقت کی ضد)

جَذَعَہ

(نفظاً) جوں سال گائے یا بیل، (مجازاً) بچھڑے کا گوشت نیز بکری بھیڑ اونٹ وغیرہ کے بچے کا گوشت.

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جُزی فَساد

مسخ کا فساد یا جزی فساد زواینی ہٹاؤ ہے جو جزی زور سے پیدا ہوتا ہے .

زَوجُ ال٘فَرْد

ایسا عدد ہے جس کے دو ثابت ٹکڑے تو کرسکیں لیکن اس کے نِصف کے دو ثابت ٹکڑے نہ ہوسکیں ، وہ عدد جو جُفت اور طاق دونوں پر پُورا تقسیم ہوسکے ، مثلاً : ۴ ، ۸ ، ۱۶.

جُزْئی و کُلّی

رک : جزوی و کلی .

جاؤ جی

کسی سے محبت آمیز بیزاری کے اظہار کے لیے بولتے ہیں

زاجِ سَفید

سفید پھٹکری

جُزِ لا یُتَجَزّی

مادے کا سب چھوٹا حصہ جو آگے تقسیم نہ ہوسکے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone