تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"हलब" کے متعقلہ نتائج

حَلَب

دودھ دوہنا، تازہ دوہا ہوا دودھ

حَلَبی

شہرحلب سے منسوب، حلب سے متعلق، حلب کا بنا ہوا، حلب کا باشندہ، سکونت پذیر

ہَلْبَلی

جلد بازی ، عجلت۔

حَلْبِیبا

ایک دوا ہے جس کا دودھ تیز اورسمی ہوتا ہے اس کے پتے زیتون کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، جنگلی خرفہ

حَلْبِیب

ایک ہندوستانی دوا ہے لکڑی ہوتی ہے سورنجان سفید مصری کی طرح

ہَلْبَلانا

گھبرانا، پریشان ہونا، بوکھلانا، بےچین ہونا

ہَلْبَلاہَٹ

گھبراہٹ، بوکھلاہٹ، افراتفری

ہَل بَنْدی

رک : ہل برار

خُسْرَوِ حَلَب

حلب کا بادشاہ؛ (کنایتاً) آئینہ، شیشہ.

حَلْبی صَنوبَر

درخت صنوبر کی ایک قسم

حَلْبی آئِینَہ

دبیز اور زیادہ شفاف شیشے کا بنایا ہوا آئینہ، شہرحلب اس کی صنعت کے لئے مشہور تھا، اس میں یہ خوبی ہوتی تھی کہ ہر چیز اپنی اصلی حالت میں دکھائی دیتی تھی اور یہی وصف اس کی شہرت کا سبب بنا، قدیم گھرانوں میں اب تک اس قسم کے آئینے کو حلبی آئینے کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، خواہ وہ کہیں کا بنا ہوا ہو

آئینۂ حلب

شہر حلب کا آئینہ جہاں مشہور ہے کہ یہ ایجاد ہوا تھا

ہَلْبَلا

مضطرب، بے چین، پریشان

ہَلْبَل

اضطراب، گھبراہٹ، بے چینی، بے کلی

ہَل بَیل

زمین کی کاشت کے لیے جوتے جانے والا ہل اور بیل ؛ کاشت کے لیے ضروری اشیاء ؛ کاشت کاری کا سازو سامان ۔

ہَل بَرار

(کاشت کاری) ہلوں کی تعداد پر مال گزاری لگان ، لگان اراضی مزروعہ

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone