تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"हद" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"हद" کے متعقلہ نتائج
ہَدی
جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔
ہَدِیَہ
وہ چیز جو کسی کو تعظیم یا اکرام یا محبت کے جذبے کے تحت دی جائے، مال جو کسی کو بطور اکرام دیا جائے، تحفہ، سوغات، نذرانہ، نذر
حَدِ اَوْسَط
(منطق) اشکال میں صغریٰ و کبریٰ کا وہ مشترک جزو جس پر قیاس یا نتیجے کا دارو مدار ہوتا ہے
حَدِیدَہ
ایک اوزار جس سے تار کھین٘چتے ہیں، ایک مضبوط چھڑی جس کے سرے پر لوہا لگا ہوتا ہے اور فقیر اپنے سر چھاتی یا اور کسی عضو میں مارتے اور بددعا دیتے ہیں جب تک انھیں خیرات نہ دی جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔